MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پشاور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دُلہا گرفتار

Last updated: دسمبر 22, 2025 12:08 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پشاور میں ہفتے کی شب تھانہ متھرا کی حدود میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دُلہے کو گرفتار کر کے حوالات منتقل کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار دُلہے کی شناخت طاہر شاہ کے نام سے ہوئی، جسے پھولوں کے ہار سمیت تحویل میں لیا گیا۔ واقعے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، جن میں قانون کی عملداری واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرہ ہے اور اس سے عوام میں خوف و ہراس پھیلتا ہے، اسی لیے ایسے واقعات پر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جا رہی۔

دوسری جانب پشاور میں شادی بیاہ کی تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف پولیس نے سخت کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے، جس کے تحت رواں ماہ اب تک 11 دُلہوں کو ہوائی فائرنگ کے الزامات میں گرفتار کر کے حوالات بھیجا جا چکا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، کم عمر لڑکی سمیت چار افراد زخمی
Next Article لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی، لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی: گھر میں چوری کیس، گھریلو ملازمہ کے والد کی گرفتاری، ساڑھے پانچ لاکھ روپے برآمد۔

By Jaweria Ahmed
پمز ہسپتال آتشزدگی: وزیراعظم کا ذمہ داران کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال آتشزدگی: وزیراعظم کا ذمہ داران کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

By Ayesha Masood
لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس؛ ہائی کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کی توثیق کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
عدالت اور جرائم

لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس؛ ہائی کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کی توثیق کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

کراچی: نجی سوسائٹی میں ڈاکوؤں کی واردات، ضعیف العمر شخص تشدد کے بعد انتقال کر گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?