MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی، لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Last updated: دسمبر 22, 2025 12:25 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور میں ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیسکو کے ایک اہلکار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے کارروائی کے دوران ملزم محمد عرفان کو شکایت کنندہ سے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ ملزم لیسکو میں لائن سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر تعینات تھا اور لیسکو سب ڈویژن آفس جیا موسٰی میں فرائض انجام دے رہا تھا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم نے بجلی کا نیا کنکشن لگانے کے عوض رشوت طلب کی اور شکایت کنندہ سے 15 ہزار روپے وصول کیے، جس پر اسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دُلہا گرفتار
Next Article کراچی میں بھتہ خوری کے خلاف آواز بلند، بیرون ملک نیٹ ورکس بے نقاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

جیکب آباد میں ظلم کی انتہا؛ سوشل میڈیا کمنٹ پر نوجوان کو قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر وڈیرے سے معافی مانگنے پر مجبور کر دیا گیا، ایس ایس پی کا نوٹس
عدالت اور جرائم

جیکب آباد میں ظلم کی انتہا؛ سوشل میڈیا کمنٹ پر نوجوان کو قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر وڈیرے سے معافی مانگنے پر مجبور کر دیا گیا، ایس ایس پی کا نوٹس

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

By Hamza Baig
کوئٹہ میں اسما امان اغوا کیس: چار مشتبہ افراد گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کوئٹہ میں اسما امان اغوا کیس: چار مشتبہ افراد گرفتار

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?