MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: لاپتہ 14 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد، تحقیقات جاری

Last updated: جنوری 24, 2026 7:50 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: راولپنڈی میں دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 14 سالہ بچی کی لاش برآمد ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق بچی کی بوری بند لاش ڈھوک حسو کے علاقے میں لیڈیز پارک کیرج فیکٹری روڈ کے قریب سے ملی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مصباح 22 جنوری کو گھر سے قریبی دکان پر بوتل لینے گئی تھی، تاہم واپس نہ لوٹنے پر اہل خانہ نے تشویش کا اظہار کیا۔ بچی کے اغوا کا مقدمہ 23 جنوری کو تھانہ رتہ امرال میں اس کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔

مدعی مقدمہ نے لاش کی شناخت کر لی ہے، جسے پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق موت کی وجوہات اور دیگر حقائق، جن میں ممکنہ زیادتی کے پہلو بھی شامل ہیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد سامنے آئیں گے۔

لاش کی برآمدگی کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس پی راول پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایس آئی یو کا بغدادی تھانے پر چھاپہ، تفتیشی سب انسپکٹر حراست میں
Next Article آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں شکایت کیسے درج کرائی جائے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں شکایت کیسے درج کرائی جائے

By Ayesha Masood
پمز میں آگ بجھانے والی ٹیم کو سیکیورٹی رکاوٹوں اور بند گیٹس کا سامنا، انکوائری رپورٹ میں انکشاف
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز میں آگ بجھانے والی ٹیم کو سیکیورٹی رکاوٹوں اور بند گیٹس کا سامنا، انکوائری رپورٹ میں انکشاف

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں کمسن بچی کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم میں اہم انکشافات

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: طالب علم کا پولیس پر قلیل مدت اغوا اور بھتہ خوری کا الزام

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?