MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

گورنمنٹ کنٹریکٹر سے مسلح افراد کی کار چھیننے کا واقعہ

Last updated: نومبر 24, 2025 12:46 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ڈیرہ مراد جمالی اور اوستہ محمد دو مختلف واقعات گورنمنٹ کنٹریکٹر سے مسلح افراد نے کار گاڑی چھین لی جبکہ فلیجی میں مال مویشی چھینے کے دوران مذاحمت کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا.

پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے قریب گڑھی خیرو روڈ پر نا معلوم مسلح افراد نے گورنمنٹ کنٹریکٹر علی دوست عمرانی سے الٹو کار نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے. واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی.

جبکہ ڈیرہ مراد جمالی کے قریب فلیجی پولیس تھانے کی حدود کورار کے مقام پر مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر متعدد بھیڑ بکریاں چوری کر لیں. مذاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے قربان علی کورار کو زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے.

واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی. زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایس ایچ او گلبرگ کی کارروائی: منشیات فروش، اسٹریٹ کرمنل اور گٹکا ماوا فروش گرفتا
Next Article پشاور اسلام آباد موٹروے پر خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

"کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، 3.7 ٹن سے زائد اسمگل شدہ سپاری ضبط”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

“ٹوبہ ٹیک سنگھ: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، ملزم فرار”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کورنگی میں گھر کی بالکونی سے نومولود بچی کی لاش ملی، پولیس کو شبہ بچی کو اوپر سے پھینکا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کی پراسرار ہلاکتیں؛ پوسٹ مارٹم مکمل، پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?