MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پشاور اسلام آباد موٹروے پر خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی

Last updated: نومبر 24, 2025 12:53 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE


پشاور، اسلام آباد موٹروے پر ہنڈ کے مقام پر دریائے سندھ پل کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق، اتوار کی شام ایک خاندان کے 11 افراد پشاور سے اسلام آباد جا رہے تھے۔ جب وہ ہنڈ کے قریب دریائے سندھ پل کے پاس پہنچے تو تیز رفتاری کے باعث ان کی کار بے قابو ہو گئی اور وہ آگے جا رہی ایک ٹریلر سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں ارسلان، عامر، اور دو خواتین (ف) اور (الف) موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔ جبکہ زخمیوں میں جنید، حمدان، مسکان، نسرین، بریرہ، فرشتہ، اور تین بچیاں شامل ہیں جو شدید زخمی ہو گئیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی میڈیکل ٹیم فوراً جائے حادثہ پر پہنچی۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی اور بعد ازاں انہیں باچا خان ہسپتال شاہ منصور صوابی منتقل کر دیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ جاں بحق افراد کی میتیں بھی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گورنمنٹ کنٹریکٹر سے مسلح افراد کی کار چھیننے کا واقعہ
Next Article حب میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی: لاپتہ 14 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد، تحقیقات جاری

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں مختلف واقعات میں راتوں رات تین افراد ہلاک

By Jaweria Ahmed
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کپشن: مردان میں کم عمر بچوں کے ذریعے آئس اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?