MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ساہیوال: سی سی ڈی ٹیم سے فائرنگ کے تبادلے میں بدنام زمانہ ڈاکو الیاس عرف الیاسی ہلاک

Last updated: اکتوبر 16, 2025 8:43 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ساہیوال – سی سی ڈی ٹیم اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدنام زمانہ ڈاکو الیاس عرف الیاسی ہلاک ہوگیا۔

سی سی ڈی حکام کے مطابق، ہلاک ڈاکو متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا اور اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

واقعے کے بعد سی سی ڈی ساہیوال نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ترجمان کے مطابق، عوام کے جان و مال کا تحفظ ادارے کی اولین ترجیح ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب بھر میں نئے سرمائی اوقاتِ کار کا اعلان
Next Article لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
انٹارکٹیکا میں 40 سال پرانے فوسل کی شناخت: نایاب ٹائٹانوسار کا انکشاف
انٹارکٹیکا میں 40 سال پرانے فوسل کی شناخت: نایاب ٹائٹانوسار کا انکشاف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
لاہور ٹیوشن سینٹر حادثہ: زخمی استاد کے بیان نے سرکاری دعووں پر سوالات اٹھا دیے
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

انسانی نال کی اسمگلنگ کا معاملہ: عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

انسانی نال کی اسمگلنگ کا معاملہ: عدالت نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

اے ایس پی شہربانو نقوی ایشیا 21 فیلوشپ 2025 کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون افسر بن گئیں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائی، بخش علی گوٹھ سے جواء/سٹّہ چلانے والے 9 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

آئی آئی چندریگر روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، دو افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?