MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے پر مقدمہ درج

Last updated: اکتوبر 27, 2025 12:11 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے خلاف سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 نیوز کے مطابق مقدمہ نمبر 296/2025 کے تحت شاندانہ گلزار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر متعدد گمراہ کن ٹوئٹس اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات شامل تھے۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ نے اپنی پوسٹس کے ذریعے نسلی اور لسانی بنیادوں پر نفرت کو ہوا دینے کی کوشش کی، وزیراعظم پاکستان سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات پھیلائیں، اور ایک من گھڑت خبر میں ان پر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کا الزام لگایا۔

حکام کے مطابق اس جعلی خبر سے عوام میں بے چینی، خوف اور ریاستی اداروں کے خلاف بداعتمادی پیدا ہوئی۔ تحقیقات سے یہ ثابت ہوا کہ ملزمہ نے جان بوجھ کر فیک نیوز کے ذریعے ریاست مخالف بیانیہ آگے بڑھایا۔

مزید کہا گیا ہے کہ اس مہم میں شامل دیگر عناصر اور معاونین کی نشاندہی کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف: مودی سے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ نہ ہو
Next Article لندن کے امپیریل کالج نے پنجاب حکومت کے دعوے کی تردید کردی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

سیاست

آئی ایم ایف کا پاکستان کے سیلابی بجٹ اور ریلیف اخراجات کا جائزہ

By Sana Mustafa
سیاست

وزیراعظم شہباز شریف، ایرانی صدر پزشکیان کے درمیان علاقائی امن اور سلامتی پر گفتگو

By Abdul Saboor
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور: توقعات اور چیلنجز
تازہ ترینسیاست

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور: توقعات اور چیلنجز

By Haris Ali
سیاست

یوکرین کے دفاع پر جی-سیون کا اتحاد، تجارتی و عسکری تنازعات پر خاموشی

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?