MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

پاکستان کا سرکاری قرضہ 10 سال میں جی ڈی پی کے 60 سے بڑھ کر 71 فیصد تک پہنچ گیا

Last updated: اکتوبر 24, 2025 5:27 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

گزشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان کا کُل سرکاری قرضہ تیزی سے بڑھا ہے، جو 2016 میں جی ڈی پی کے 60 فیصد سے بڑھ کر 2025 میں 71 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق قرضوں میں یہ اضافہ معیشت کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے کیونکہ مالی سال 2025 میں قرض کی ادائیگیوں پر وفاقی حکومت کی کل آمدنی کا تقریباً 89 فیصد خرچ ہوا۔ دو سال قبل 2023 میں یہ شرح 120 فیصد تک پہنچ چکی تھی، یعنی حکومت نے اپنی آمدنی سے زیادہ قرضوں کی ادائیگی میں صرف کیا۔

اگرچہ جاپان جیسے ممالک کا قرض بمقابلہ جی ڈی پی تناسب 200 فیصد کے قریب ہے، لیکن پاکستان کا مسئلہ زیادہ سنگین ہے کیونکہ یہاں قرضوں کی ادائیگی حکومتی آمدنی کا بڑا حصہ کھا جاتی ہے، جس سے ترقیاتی اخراجات کے لیے گنجائش نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ رجحان جاری رہا تو 2035 تک پاکستان کا قرض بمقابلہ جی ڈی پی تناسب 85 فیصد تک جا سکتا ہے، جو کہ پارلیمنٹ کے منظور کردہ فنانشل ریسپانسبلٹی اینڈ ڈیٹ لیمیٹیشن ایکٹ (FRDLA) میں طے شدہ حد سے کہیں زیادہ ہوگا۔

ماہرین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ آمدنی میں اضافہ، اخراجات پر قابو اور مالی نظم و ضبط پر فوری توجہ دے، ورنہ قرضوں کا بحران معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تیونس کی جڑواں بہنوں نے 600 کتابیں پڑھ کر عرب ریڈنگ چیلنج جیت لیا، آدھی انعامی رقم فلسطین کے نام
Next Article پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے 14 سالہ لڑکا ہلاک، اہل خانہ کا احتجاج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایف بی آر کا سسٹم دو دن کے لیے مکمل بند کرنے کا اعلان؛ 'آئرس' پورٹل اور ڈیجیٹل سروسز معطل رہیں گی
کاروبار اور تجارت

ایف بی آر کا سسٹم دو دن کے لیے مکمل بند کرنے کا اعلان؛ ‘آئرس’ پورٹل اور ڈیجیٹل سروسز معطل رہیں گی

By Yamna Shahid
تعطل کے بعد میٹرو بس سروس بحال
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

تعطل کے بعد میٹرو بس سروس بحال

By Ayesha Masood
کاروبار اور تجارت

گوادر سے گدھوں کی کھالوں کی برآمد کی اجازت، “گوشت” سے متعلق دعویٰ سرکاری ریکارڈ میں اتنا واضح نہیں

By Ayan Ahmed
ٹیکس ریفنڈ کے خودکار نظام میں بڑی تکنیکی خرابی بے نقاب؛ وفاقی ٹیکس محتسب کا حکام کو فوری کارروائی کا حکم
کاروبار اور تجارت

ٹیکس ریفنڈ کے خودکار نظام میں بڑی تکنیکی خرابی بے نقاب؛ وفاقی ٹیکس محتسب کا حکام کو فوری کارروائی کا حکم

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?