MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پابندی سے سیب کھانے کے صحت پر نہایت مفید اثرات

Last updated: اکتوبر 25, 2025 2:02 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین صحت کے مطابق پابندی سے سیب کھانا صحت کے لیے نہایت مفید ہوتا ہے، یہ ریشے اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور غذا ہے۔

‎ماہرین صحت کے مطابق سیب ہاضمے کو بہتر بناتا ہے، دل کی صحت کو سپورٹ کرنے کے ساتھ وزن کو قابو میں رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ نہ صرف دل کی بیماریوں بلکہ ذیابیطس ٹائپ 2  جیسے دائمی امراض کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

‎ایک درمیانے سائز کا بغیر چھلا ہوا سیب جس کا وزن 182 گرام ہو، تقریباً 94.6 کیلوریز فراہم کرتا ہے۔ اس میں 156 گرام پانی، 0.473 گرام پروٹین، 25.1 گرام نشاستہ، 18.9 گرام شکر، 4.37 گرام فائبر اور 0.3 گرام چکنائی شامل ہوتی ہے۔

‎سیب بنیادی طور پر کاربوہائیڈریٹس اور پانی پر مشتمل ہوتا ہے اور اس میں کئی اقسام کی سادہ شکر موجود ہوتی ہیں جیسے فرکٹوز، سوکروز اور گلوکوز شامل ہے۔

‎سیب کا گلائسیمک انڈیکس کم سے درمیانے درجے تک ہوتا ہے، جو تقریباً 42 سے 44 کے درمیان ہوتا ہے۔ گلائسیمک انڈیکس اس بات کی پیمائش کرتا ہے کہ کوئی غذا کھانے کے بعد خون میں شکر کی مقدار کو کتنا بڑھاتی ہے۔ وہ غذائیں جن کا جی آئی کم ہوتا ہے انہیں صحت بخش اور مفید مانا جاتا ہے۔

‎ایک درمیانہ سیب کھانے سے روزانہ درکار مقدار کا تقریباً 16 فیصد فائبر مل جاتا ہے، اس میں موجود حل پذیر فائبر پیکٹن بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کی سطح کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ سیب کے فائبر کا زیادہ تر حصہ چھلکے میں پایا جاتا ہے۔ سیب میں وٹامن سی اور پوٹاشیم بکثرت ہوتا ہے۔

‎سیب میں کئی اینٹی آکسیڈنٹ پودوں پر مبنی مرکبات پائے جاتے ہیں جو اضافی صحت بخش فوائد فراہم کرتے ہیں۔ جس میں کوارسیٹن شامل جو بہت سے پودوں پر مبنی غذاؤں میں پایا جاتا ہے۔ یہ سوزش کم کرنے، وائرس کے خلاف لڑنے اور کینسر سے بچاؤ کے لیے اہم ہے۔

‎اسکے علاوہ کیٹیچن جو سبز چائے میں پایا جاتا ہے، جو کہ جسم کی توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔ مزید برآں کلوروجینک ایسڈ جو سیب اور کافی میں پایا جاتا ہے، یہ خون میں شکر کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سیب نظام ہضم کے لیے بھی بہت مفید ہوتا ہے اس میں موجود فائبر تیزابیت کو ختم کرتا ہے۔

‎سیب عام طور پر کیڑے مار دواؤں کے اثرات رکھتے ہیں کیونکہ وہ کیڑوں اور بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں اسلیے اسے کھانے سے قبل اچھی طرح دھونا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “آدمی زیادہ نہیں بدلا” شاہ رخ خان اپنی 60ویں سالگرہ سے قبل پھر لے آئے اپنی لازوال جادوئی اداکاری اسکرین پر
Next Article لائف سٹائل میڈیسن پرعمل کرکےہسپتالوں میں رش کم کیا جاسکتا ہے:مصطفیٰ کمال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ڈچ انسٹی ٹیوٹ کی 'ریڈ الرٹ' جاری: ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل والی خطرناک ایکسٹیسی گولیاں
Healthتازہ ترین

ڈچ انسٹی ٹیوٹ کی ‘ریڈ الرٹ’ جاری: ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل والی خطرناک ایکسٹیسی گولیاں

By Haris Ali
Health

ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر ایسوسی ایشن کا احتجاج

By Neha Ashraf
Health

عالمی امدادی ادارے پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے پاکستان کے سنگ

By Neha Ashraf
Health

ہر 10 میں سے 4 کینسر کے کیسز کو روکا جاسکتا ہے: ڈبلیو ایچ او

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?