MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

چیچہ وطنی میں کمسن بچے سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا

Last updated: نومبر 4, 2025 2:52 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

چیچہ وطنی: عدالت نے نواحی گاؤں 110/9 آر میں کمسن بچے سے زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی۔

پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ صدر میں درج کیا گیا تھا، جس کا چالان مکمل کرکے عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا دیتے ہوئے چار لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی اور مضبوط شواہد کی بنیاد پر انصاف فراہم کیا گیا، ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کو سخت سزائیں دی جاتی رہیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، مشتعل افراد نے گاڑی جلا دی
Next Article ‎50 فیصد دواؤں کی قیمتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 18, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں جعلی میجر بن کر تاوان کے لیے اغوا کرنے والے دو اشتہاری گرفتار

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

مستونگ میں نجی بینک میں مسلح ڈکیتی، 15 لاکھ 60 ہزار روپے لوٹ لیے گئے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

باجوڑ سانحہ: کے پی حکومت کا ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ افراد شہید

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں پولیس فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?