MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایچ سی سی کیخلاف طبی اداروں کی درخواستیں خارج، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

Last updated: نومبر 6, 2025 4:50 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کا ہسپتالوں ،لیبارٹریوں کے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

‎جسٹس راحیل کامران شیخ نے شوکت خانم سمیت دیگر اداروں کی ہیلتھ کیئر کمیشن کو ہسپتالوں ،لیبارٹریوں اور دیگر طبی اداروں کے لیے قیمتیں مقرر کرنے کے اختیار کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔

‎معزز جج نے  تحریری فیصلے میں قرار دیاکہ ہیلتھ کیئر کمیشن کو ہسپتالوں ،لیبارٹریوں اور دیگر طبی اداروں کے لیے قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار ہے، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو قیمتوں کے تعین اور نگرانی کا مکمل قانونی اختیار حاصل ہے

‎اُنہوں نے شوکت خانم سمیت دیگر ہسپتالوں اور لیبارٹریز کی درخواستوں پر 24 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا جسٹس راحیل کامران شیخ نے فیصلے میں لکھا کہ ہیلتھ کیئر سروسز محض تجارتی شے نہیں بلکہ انسانی زندگی کا لازمی جز ہیں۔

‎فیصلے میں ہیلتھ کیئر خدمات کو آئین کے تحت زندگی اور انسانی وقار کے بنیادی حق کا حصہ قرار دیا گیا، بروقت اور معیاری علاج تک رسائی ہر شہری کا آئینی حق ہے، ریاست پر لازم ہے کہ صحت کی سہولیات سب کے لیے دستیاب، قابلِ رسائی اور سستی بنائے ریاست کی ذمہ داری نجی شعبے میں صحت کی خدمات کے ضابطے اور نگرانی تک بھی پھیلتی ہے پرائیوٹ ہسپتال اور ادارےریگولیشن کے بغیر عوامی استحصال کا باعث بن سکتی ہے۔

‎عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ درخواست گزاروں کا مؤقف تھا کمیشن کو ہیلتھ سروسز کی قیمتیں مقرر کرنے کا کوئی اختیار نہیں ایکٹ 2010 کے تحت صرف پرائس لسٹ ظاہر کرنے کی ہدایت دی جا سکتی ہے۔

‎شوکت خانم ٹرسٹ کے وکیل کا کہنا تھا پنجاب حکومت بین الصوبائی ادارے کے معاملات ریگولیٹ نہیں کر سکتی، دوران سماعت دیگر اداروں نے مؤقف اپنایا کہ بغیر ثبوت کے اوور چارجنگ کے الزام پر پرائس کنٹرول مسلط کیا گیا جب کہ پنجاب حکومت کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ صحت کے معاملات صوبائی دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔

‎ہیلتھ کیئر کمیشن کے وکیل کا کہنا تھا قیمتوں کا تعین معیار بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے، کمیشن کے مطابق قیمتوں کی ریگولیشن کا اختیار قانون میں واضح طور پر موجود ہے، عدالت نے مشاہدہ کیا کہ ڈائیگناسٹک لیبارٹریز صحت کے نظام کا لازمی اور بنیادی حصہ ہیں۔

‎عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈائیگناسٹک لیبز اور ان کی قیمتوں کا ریگولیشن قانون کے دائرے میں آتا ہے اور قیمتوں کا تعین عوامی مفاد کے تحفظ اور استحصال روکنے کے لیے ضروری قرار دیا گیا، تمام درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کی جاتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اندرون سندھ، سرکاری اسپتالوں میں اربوں روپے فراہم کرنے کے باوجود بچوں کے علاج کی سہولیات ناپید
Next Article رواں برس سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتیں 21 تک پہنچ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ریبیز کا شکار 6 افراد انتقال کرگئے

By Neha Ashraf
Health

کم عمری میں تعلیم کا دباؤ طویل مدتی منفی اثرات رکھتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
بالوں کا مسلسل جھڑنا؟ ماہرین نے روزمرہ کی بعض عادات کو ممکنہ وجہ قرار دے دیا
Health

بالوں کا مسلسل جھڑنا؟ ماہرین نے روزمرہ کی بعض عادات کو ممکنہ وجہ قرار دے دیا

By Misbah Jogyat
Health

پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلیٰ افسران کو گرفتار کرنے کا حکم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?