MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

سیف سٹی، غیر محفوظ حقیقت: بلاول ہاؤس کے قریب لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

Last updated: نومبر 14, 2025 12:00 صبح
Sana Mustafa
Share
SHARE

"سیف سٹی کا سامان بلاول ہاؤس کے قریب چوری”

 کراچی میں سیف سٹی منصوبے کے تحت نصب قیمتی ڈسٹری بیوشن بکسز بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب سے چوری کر لیے گئے، جس نے شہر کے سیکیورٹی منصوبے پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل سیف سٹیز اتھارٹی عاصف اعجاز شیخ کے مطابق یہ بکسز نگرانی کرنے والے کیمرہ سسٹم سے منسلک تھے، جن کے چوری ہونے کے بعد متعلقہ کیمرے غیر فعال کر کے ہٹا دیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل سے قبل ہی پیش آیا۔

تقریباً 3 ارب روپے مالیت کے اس منصوبے کا مقصد کراچی میں 1300 کیمرے نصب کر کے جرائم پر قابو پانا اور ای چالان سسٹم کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی کرنا تھا۔ تاہم اس واقعے نے منصوبے کی سیکیورٹی اور نگرانی پر شدید خدشات پیدا کر دیے ہیں۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق چوری ہونے والے آلات میں کسی قسم کا سیکیورٹی یا الارم سسٹم موجود نہیں تھا، جس کے باعث چوری کے وقت اور تاریخ کا تعین ممکن نہیں ہو سکا۔ پولیس عینی شاہدین کے بیانات اور قریب نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واقعے کا وقت معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق چند افراد کو ایک گاڑی میں آتے اور بکسز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتے دیکھا گیا۔ سیف سٹی انتظامیہ نے یہ واقعہ 6 نومبر کو پولیس کو رپورٹ کیا اور بتایا کہ واقعے کے وقت کیمرے پہلے ہی غیر فعال تھے۔

عاصف اعجاز شیخ نے کہا کہ "یہ افسوسناک واقعہ اس منصوبے پر بداعتمادی پیدا کرتا ہے جو کراچی کو محفوظ بنانے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔”

پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ تمام اضلاع کے افسران کو سیف سٹی تنصیبات کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین کے دفاع پر جی-سیون کا اتحاد، تجارتی و عسکری تنازعات پر خاموشی
Next Article اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار کامیاب روبوٹک سرجری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

سیاست

کسی ایک دہشت گرد کے عمل پر پوری کمیونٹی کو سزا نہیں ملنی چاہیے: ڈی جی آئی ایس پی آر

By Hannan Khani
سیاست

وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

By Shaista Khan
سیاست

تل ابیب میں زور دار دھ,ماکے، ایران نے اسرائیل پر جوابی حملے شروع کر دیے

By Nisar Khan
سیاست

نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئے

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?