MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

کے ڈرامہ اسٹارز شِن مِن آہ اور کِم وو بِن کی 10 سال بعد شادی کی تیاریاں شروع

Last updated: نومبر 22, 2025 8:21 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

 مشہور کوریائی اداکار شِن مِن آہ اور کِم وو بِن نے ایک دہائی طویل رشتے کے بعد شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق دونوں اسٹارز رواں سال کے آخر میں ایک سادہ تقریب میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

جوڑے نے 2015 میں اپنے رشتے کو عوام کے سامنے ظاہر کیا تھا، اور مداحوں کی بڑی تعداد انہیں "کورسیا کی سب سے مضبوط جوڑی” کے طور پر دیکھتی رہی ہے۔ کِم وو بِن کی 2017 میں کینسر سے جنگ کے دوران شِن مِن آہ کا ساتھ دینا ان کے رشتے کی مضبوطی کی وجہ سمجھا جاتا ہے۔

اگرچہ دونوں کی مینجمنٹ نے ابھی تک باضابطہ اعلان نہیں کیا، مگر سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے اور مداح اس خبر کو "سب سے خوبصورت کے ڈرامہ لو اسٹوری کا حقیقی انجام” قرار دے رہے ہیں۔

تقریب، تاریخ اور دیگر تفصیلات آئندہ ہفتوں میں سامنے آنے کی امید ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مس یونیورس جمیکا اسٹیج سے گرنے کے بعد اسپتال منتقل
Next Article عاطف اسلم نے حالیہ شوز میں شرکت نہ کرنے کی وجہ واضح کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ٹووی اسٹار جیک ہال اسپین میں حادثے کے بعد 35 برس کی عمر میں چل بسے

By Tariq Ali
انٹرٹینمنٹ

عامر لیاقت کی تیسری برسی — ایک دور کی یادیں تازہ

By Insherah Iftikhar
آل آف اَس آر ڈیڈ ایک بار پھر واپس، سیزن 2 کی باقاعدہ پروڈکشن شروعv
انٹرٹینمنٹ

آل آف اَس آر ڈیڈ ایک بار پھر واپس، سیزن 2 کی باقاعدہ پروڈکشن شروع

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

وسیم بدامی نے عمر شاہ کی والدہ کے غم کو قوم کے سامنے پیش کیا

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?