MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: جعلی قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے پر بنگلہ دیشی شہری گرفتار

Last updated: نومبر 23, 2025 11:35 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ایف آئی اے نے کراچی میں جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے بنگلہ دیشی شہری کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی کے دوران ملزم فضل الحق کو گرفتار کیا گیا، جو غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھا اور جعلی دستاویزات کے ذریعے قومی شناختی کارڈ حاصل کر چکا تھا۔

حکام کے مطابق ملزم کا جاری کردہ شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا ہے، اور ملزم کو مزید قانونی کارروائی اور تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چشتیاں: دلہن کو سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ قتل، شوہر، سسر اور جیٹھ گرفتار
Next Article منگل کو الاباما میں بارش اور طوفان کی واپسی، تھینکس گیونگ پر سخت ٹھنڈ کا امکان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سی پی او فیصل آباد کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ڈی پی او ایبٹ آباد کو جے آئی ٹی سے ہٹا دیا گیا

By Aiza Uddin
عدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ اور جھگڑوں کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں ایس آئی یو پولیس کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت کا کیس ایف آئی اے کے حوالے

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?