MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کتنا اسکرین ٹائم بچوں کیلئے مفید؟ نئی تحقیق نے بتادیا

Last updated: نومبر 25, 2025 4:42 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ کچھ اسکرین ٹائم بچوں کے مفید بھی ہوسکتا ہے۔

‎موبائل اسکرین وہ چیز ہے، جسے کوئی بچہ بھی ہاتھ سے نہیں چھوڑتا، اس بارے میں والدین کی اکثریت فکر مند رہتی ہے لیکن نئی تحقیق میں سامنے آیا کہ یہ اتنی بھی بری چیز نہیں جتنی سمجھی جاتی ہے۔

‎یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے محققین نے 1 لاکھ 33 ہزار سے زائد 18 سال سے کم عمر نوجوانوں اور بچوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا ہے۔

‎تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں اور نوجوان میں اسکرین کی صورت میں 10 سے 20 منٹ تک صحت سے متعلقہ ڈیجیٹل ٹولز، موبائل ایپس، فٹنس ٹریکرز اور آن لائن پروگرامز مفید ہوسکتے ہیں۔

‎تحقیق میں بتایا گیا کہ زیادہ تر نوجوان صحت مند کھانے، باقاعدہ ورزش اور مناسب نیند کی اہمیت سے واقف ہیں لیکن وہ انہیں اپناتے نہیں ہیں، جس کی وجہ سے ان میں موٹاپے، شوگر اور ہارٹ کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

‎محققین نے تجویز کیا کہ اسکولوں اور کمیونٹی مراکز میں صحت مند عادات کے فروغ کےلیے ڈیجیٹل ٹولز کو شامل کیا جائے۔

‎تجویز میں کہا گیا کہ یہ ٹولز بچوں کی جسمانی سرگرمی، غذا اور وزن میں بہتری لانے میں مددگار ثابت ہوں گے، ان سے کھانے کی عادت، روزانہ کی سرگرمیاں اور صرف بیٹھے رہنے کے وقت میں کمی آتی ہے۔

‎تحقیق میں اگرچہ نیند میں واضح بہتری نظر نہیں مگر مجموعی طور پر نتائج مثبت ہیں، مختصر (8 ہفتے کا) پروگرام جسمانی سرگرمی بڑھانے اور طویل (12 ہفتے کا) پروگرام وزن میں کمی کےلیے موثر پایا گیا ہے۔

‎دراصل عالمی سطح پر بچوں میں غیر فعالیت اور موٹاپا خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے، محققین نے کہا کہ حالیہ دور میں بچے ٹیکنالوجی کے عادی ہیں، اس لیے ان کےلیے ٹولز کا استعمال آسان اور دلچسپ رہے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وٹامن ڈی کی کمی سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
Next Article لاہور میں ڈینگی تین جانیں نگل گیا، ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

فروری 2024 سے اگست 2025 تک ادویات کی قیمتوں میں کتنی کمی یا ضافہ ہوا؟ سروے مکمل کر لیا گیا

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں ڈینگی سے نوجوان لڑکی چل بسی، سندھ میں اموات 26 ہوگئیں

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں پہلی بار نابینا افراد کیلئے اسکینرز اسٹک تیار

By Neha Ashraf
Health

ہائی بلڈ شوگر آنکھوں کے لیے نقصان دہ، مگر کیسے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?