MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں پنجابی زبان کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا

Last updated: نومبر 26, 2025 6:41 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں پنجابی زبان، ادب اور شائستہ گفتگو کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

محکمہ تعلیم نے ہدایت کی ہے کہ طلبہ کو مؤدبانہ الفاظ جیسے “تُسی” اور “اَسّی” کے استعمال کی تربیت دی جائے اور غیر شائستہ زبان سے گریز کیا جائے۔

 

منصوبے میں جنوبی پنجاب میں سرائیکی اور شمالی پنجاب میں پوٹھوہاری زبان کے فروغ پر بھی زور دیا گیا ہے۔

 

ہیڈ ٹیچرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقامی زبانوں میں سرگرمیاں کروائیں، طلبہ کی گفتگو کی ویڈیوز بنائیں اور انہیں سرکاری سی ای او گروپس میں شیئر کریں۔

 

اس کے ساتھ اسکول سربراہان کو عمل درآمد کی رپورٹ بھی جمع کروانی ہوگی تاکہ منصوبے کی نگرانی یقینی بنائی جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا جنوبی افریقہ نے بھارت کو تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا
Next Article اے ایف سی انڈر۔17 ایشین کپ کوالیفائرز: پاکستان کو پہلی ناکامی کا سامنا اے ایف سی انڈر۔17 ایشین کپ کوالیفائرز: پاکستان کو پہلی ناکامی کا سامنا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

تعلیم

چین کا 2026 لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پروفیسر عطا الرحمٰن کے نام

By Alisha Akhtar
تعلیم

حکومت نئے بجٹ میں آن لائن اساتذہ اور اکیڈمیوں پر ٹیکس عائد کرے گی

By Naureen Farooq
تعلیم

کراچی میں XTREME’26 کا دھماکہ خیز آغاز

By Amna Iqbal
تعلیم

خیبر پختونخوا کا 20 کھرب روپے کا بجٹ پیش، تعلیم اور ترقی پر بھاری رقم مختص

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?