MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسموگ کے باعث، سانس، دل اور آنکھوں کے امراض بڑھنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

Last updated: دسمبر 9, 2025 12:39 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی "اسموگ” کے باعث،سانس، دل اور آنکھوں کے امراض بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر ڈی ایچ او نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے

‎ضلعی محکمہ صحت کی جاری ایڈوائزری میں ،بچوں، بزرگوں اور دائمی مریضوں کو خصوصی احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔  شہریوں کوغیر ضروری بیرونی سرگرمیاں محدود رکھنے کا  مشورہ دیا گیا ہے۔

‎ایڈوائزری میں اسموگ کے دوران کھڑکیاں اور دروازے بند رکھنے، دھوئیں سے بچاؤ اور ماسک کے استعمال اور پر زور دیا گیا ہے۔ شہریوں کو کہا گیا کہ آنکھوں میں جلن کی صورت میں صاف پانی سے دھوئیں ،سانس میں دشواری یا شدید علامات پر فوری طبی امداد حاصل کریں۔ اسموگ کے اوقات میں ٹریفک اور گاڑیوں کے استعمال میں کمی کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیشنل گیمز: پاک آرمی 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ سبقت میں، کم عمر کائنات ابراہیم نے سب کو حیران کر دیا نیشنل گیمز: پاک آرمی 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ سبقت میں، کم عمر کائنات ابراہیم نے سب کو حیران کر دیا
Next Article عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ، پاکستان میں ملیریا کیسز کی صورتحال تشویشناک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

خیبرپختونخواہ سے ایک اور پولیو کیس کی تصدیق

By Neha Ashraf
آم: گرمیوں کا بادشاہ پھل اور اس کے صحت کے فوائد
Health

آم: گرمیوں کا بادشاہ پھل اور اس کے صحت کے فوائد

By Misbah Jogyat
بزرگ امریکیوں کو سب سے زیادہ کس مدد کی ضرورت ہے؟ روزمرہ زندگی اور طویل مدتی نگہداشت کی سہولتیں
HealthWorldتازہ ترین

بزرگ امریکیوں کو سب سے زیادہ کس مدد کی ضرورت ہے؟ روزمرہ زندگی اور طویل مدتی نگہداشت کی سہولتیں

By Misbah Jogyat
Health

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?