MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

کوہلی کا سفر 100 سنچریوں تک — خواب، حقیقت یا دوری؟

Last updated: دسمبر 9, 2025 5:02 شام
Salman Khan
Share
SHARE

نئی دہلی: کرکٹ کی دنیا میں گزشتہ ایک دہائی سے ایک ہی سوال گونجتا رہا — کیا بھارتی بیٹنگ آئیکون ویرات کوہلی کبھی سچن ٹنڈولکر کے 100 بین الاقوامی سنچریوں کے بے مثال ریکارڈ کو توڑ پائیں گے؟

جنوبی افریقہ کے خلاف لگاتار دو سنچریاں اس بحث کو ایک بار پھر زندہ ضرور کر گئی ہیں، کوہلی کی مجموعی سنچریوں کی تعداد 84 تک پہنچ چکی ہے، مگر حقیقت کا پہلو اب پہلے سے کہیں زیادہ واضح ہے۔

ریٹائرمنٹ کے بعد کوہلی اب صرف ایک فارمیٹ میں دکھائی دیتے ہیں۔ 37 برس کے کوہلی ٹیسٹ کرکٹ کو 30 سنچریوں اور ٹی ٹوئنٹی کو ایک سنچری کے ساتھ الوداع کہہ چکے ہیں، جب کہ ون ڈے فارمیٹ میں ان کے 53 سنچریوں کا ریکارڈ دنیا میں سب سے آگے ہے۔ تاہم سچن کے 100 سنچریوں تک پہنچنے کے لیے انہیں اب بھی مزید 16 سنچریاں درکار ہیں۔ اعداد و شمار پر نظر ڈالی جائے تو یہ ہدف خواب ضرور ہے، ناممکن نہیں لیکن انتہائی مشکل ضرور دکھائی دیتا ہے۔

یہ فرق محض سنچریوں کا نہیں بلکہ کیریئر کے حجم اور دورانیے کا بھی ہے۔ سچن ٹنڈولکر نے 24 سالہ شاندار اننگز میں 664 بین الاقوامی میچز کھیلے اور 40 برس کی عمر میں کرکٹ کو خیرباد کہا۔ دوسری جانب کوہلی نے 37 برس سے قبل ہی دو فارمیٹس چھوڑ دیے اور اب ان کی تمام توجہ صرف ون ڈے کرکٹ اور 2027 ورلڈ کپ پر مرکوز ہے۔

مداحوں کی خواہش اور جذبات اپنی جگہ، مگر فارمیٹس میں محدود شرکت اور وقت کی تیزی سے کم ہوتی دستیابی کو دیکھتے ہوئے کوہلی کا ریکارڈ بریکنگ سفر زیادہ کٹھن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ کرکٹ کے ماہرین کہتے ہیں کہ اگر کوہلی فٹنس اور فارم برقرار رکھتے ہوئے 2027 تک مسلسل کھیلتے رہے، تو سنچریوں میں اضافہ ممکن ہے، لیکن سچن کے مقام تک رسائی اب پہلے سے زیادہ دور محسوس ہوتی ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈرون ٹیکنالوجی کا پولیس آپریشن میں کامیاب استعمال، 9 ڈاکو ہلاک
Next Article پنک جرسی میں بابر اعظم کی دبنگ انٹری — بیگ بیش کا رنگ بدلنے کو تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
روبلوکس 'بلیو لاک اسکیبیڈی': اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
روبلوکس ‘بلیو لاک اسکیبیڈی’: اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
Aviation تازہ ترین
اگست 20, 2026
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
بریکنگ نیوز
اگست 20, 2026
'ڈم فونز' کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
‘ڈم فونز’ کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026

You Might Also Like

کھیل

رول بال ورلڈ کپ 2025: پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا، بھارت سے بڑا ٹاکرا کل ہوگا

By Salman Khan
پی ایس ایل چیمپئنز کے لیے انعامی رقم میں بڑی اضافہ، پی سی بی کا اعلان
کھیل

پی ایس ایل چیمپئنز کے لیے انعامی رقم میں بڑی اضافہ، پی سی بی کا اعلان

By Niaz Ali
یورپی امیدوں کو دھچکا، برینٹفورڈ اور فلہم کا مقابلہ بغیر کسی گول کے ختم
کھیل

یورپی امیدوں کو دھچکا، برینٹفورڈ اور فلہم کا مقابلہ بغیر کسی گول کے ختم

By Yamna Shahid
ایل پی ایل 2026 ڈرافٹ میں 102 پاکستانی کرکٹرز شامل
کھیل

ایل پی ایل 2026 ڈرافٹ میں 102 پاکستانی کرکٹرز شامل

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?