MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

گھریلو تشدد کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر کی تاحیات رکنیت منسوخ

Last updated: دسمبر 1, 2025 9:51 شام
Niaz Ali
Share
گھریلو تشدد کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر کی تاحیات رکنیت منسوخ
SHARE

گھریلو تشدد کے مقدمے کے باعث سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کی تاحیات ممبرشپ ختم کر دی گئی ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ نے مائیکل سلیٹر کی لائف ٹائم ممبرشپ کے ساتھ ساتھ انہیں دیا گیا ہال آف فیم کا اعزاز بھی واپس لے لیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ گھریلو تشدد کیس سامنے آنے کے بعد این ایس ڈبلیو کی جنرل میٹنگ میں ووٹنگ کے ذریعے یہ فیصلہ کیا گیا کہ مائیکل سلیٹر اب لائف ممبر نہیں رہیں گے۔

یاد رہے کہ 2022 میں مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے مقدمے میں سزا سنائی گئی تھی اور وہ سات مختلف الزامات میں مجرم قرار پائے تھے۔

انہیں 2015 میں ہال آف فیم میں شامل کیا گیا تھا جبکہ 2016 میں لائف ٹائم ممبرشپ سے نوازا گیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معین علی کا بھارتی لیگ چھوڑ کر پی ایس ایل کا انتخاب معین علی کا بھارتی لیگ چھوڑ کر پی ایس ایل کا انتخاب
Next Article پوپ لیو چہار دہم: لبنان میں امن، خدمت اور اتحاد ہی ایمان کی اصل روح ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

کھیل

پی ایس ایل 11 میں شاندار کارکردگی: سمیر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے مضبوط دعویدار

By Ayan Ahmed
اسپیشل اولمپکس ونٹر گیمز کے پاکستانی ہیروز کے اعزاز میں اسلام آباد میں تقریب
کھیل

اسپیشل اولمپکس ونٹر گیمز کے پاکستانی ہیروز کے اعزاز میں اسلام آباد میں تقریب

By Niaz Ali
ایشیز سے قبل آسٹریلیا مشکلات کا شکار، جوش ہیزل ووڈ بھی انجری کے باعث باہر
کھیل

ایشیز سے قبل آسٹریلیا مشکلات کا شکار، جوش ہیزل ووڈ بھی انجری کے باعث باہر

By Niaz Ali
وہ مصافحہ جو کبھی نہ ہوا: پاک-بھارت میچ کے بعد نیا تنازعہ
کھیل

وہ مصافحہ جو کبھی نہ ہوا: پاک-بھارت میچ کے بعد نیا تنازعہ

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?