MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں 11 سالہ بچی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا وین ڈرائیور گرفتار

Last updated: دسمبر 10, 2025 9:09 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: لیاقت آباد کے علاقے میں 11 سالہ بچی کو ہراساں کرنے کے الزام میں وین ڈرائیور کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کشمالہ فاروق نے خصوصی ٹاسک کے تحت ملزم کی تلاش شروع کی۔ ایس ایچ او لیاقت آباد اور ان کی ٹیم نے ملزم کو لیاقت آباد بازار سے ٹریس کرکے حراست میں لے لیا۔

اے ایس پی کشمالہ فاروق کا کہنا تھا کہ بچی اسکول سے وین کے ذریعے گھر واپس آ رہی تھی کہ دورانِ سفر ڈرائیور نے اس سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش کی۔ بچی کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا، تاہم پولیس نے بعد ازاں اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا اور معاملہ جینڈر سیل کے سپرد کر دیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے بروقت کارروائی پر ایس ایچ او اور ٹیم کو سراہتے ہوئے کہا کہ بچوں کو ہراساں کرنے کے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “کراچی میں بے قابو واٹر ٹینکرز نے ایک اور جان لے لی”
Next Article لاہور میں وارداتوں کی سنچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

“شاہدرہ میں کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش، پولیس کی فوری کارروائی پر ملزم گرفتار”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور پولیس مقابلہ: تین ملزمان ہلاک، اہلکار زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کلفٹن چائنہ ٹاؤن کے قریب خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد؛ مقتولہ کی شناخت 49 سالہ بیوہ شہناز کے نام سے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بورے والا: ٹیوشن سینٹر کے باہر فائرنگ، ایک طالبعلم جاں بحق، تین زخمی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?