MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

حارث رؤف بیگ بیش لیگ کھیلنے کیلئے آسٹریلیا روانہ

Last updated: دسمبر 11, 2025 7:13 شام
Salman Khan
Share
SHARE

فاسٹ بولر حارث رؤف آسٹریلیا کی سب سے بڑی فرنچائز کرکٹ لیگ بگ بیش لیگ (BBL) کھیلنے کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ روانگی سے قبل انہوں نے اپنے سفر کی ایک جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں وہ میلبرن جانے کی اطلاع دیتے نظر آئے۔

پاکستان کے اہم بولرز میں شمار ہونے والے حارث رؤف اس سے قبل بھی بیگ بیش میں شاندار کارکردگی دکھا چکے ہیں، جہاں ان کی رفتار، لائن اینڈ لینتھ اور فائر یارکرز نے انہیں آسٹریلوی شائقین میں بےحد مقبول بنایا۔ اس سیزن میں بھی ان سے یہی توقع کی جارہی ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے لیے میچ وننگ اسپیلز لے کر آئیں گے۔

پاکستانی کرکٹ فینز کے لیے یہ خبر خوشی کا باعث ہے، کیونکہ حارث بگ بیش میں نہ صرف ملک کی نمائندگی کرتے ہیں بلکہ اپنی کارکردگی سے پاکستان کا فخر بھی بلند کرتے ہیں۔ آسٹریلوی ٹیمیں بھی ان کی اس فارم کا خیرمقدم کرتی ہیں کیونکہ حارث کے بولنگ اسپیل ہمیشہ مخالف بیٹرز کے لیے خطرہ ثابت ہوتے ہیں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے کے بعد دوبارہ گرفتار، چھڑانے والے ساتھی فرار
Next Article پاکستانی اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان ایک بار پھر آسٹریلیا میں ایکشن کیلئے تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

میسی نے میدان کو یادگار لمحے میں بدل دیا

By Hannan Khani
ایشیا کپ فائنل: آغا کا عزم، "بھارت کے خلاف بہترین کھیل پیش کریں گے"
کھیل

ایشیا کپ فائنل: آغا کا عزم، "بھارت کے خلاف بہترین کھیل پیش کریں گے”

By Niaz Ali
کھیل

آکسفورڈ میں پاکستان کی گونج — 106 ووٹوں سے بھارت کو واضح برتری سے مات

By Salman Khan
کھیل

اسپین کی پُراثر حکمت عملی، ارجنٹائن کا عالمی کپ کا خواب چکنا چور

By Zain Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?