MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پاکستانی اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان ایک بار پھر آسٹریلیا میں ایکشن کیلئے تیار

Last updated: دسمبر 11, 2025 7:17 شام
Salman Khan
Share
SHARE

پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دیں گے، جہاں وہ اس سیزن کے لیے سڈنی تھنڈر سے باضابطہ طور پر منسلک ہوگئے ہیں۔ شاداب خان نے نئی جرسی اور نئے اسکواڈ کے ساتھ اپنی آمد پر خوشی کا اظہار کیا، جبکہ فرانچائز نے بھی ان کے شامل ہونے کو اپنی ٹیم کے لیے بڑی تقویت قرار دیا ہے۔

شاداب خان بیگ بیش لیگ میں پہلے بھی نمایاں کارکردگی دکھا چکے ہیں، اور ان کی اسپن بولنگ، شارپ فیلڈنگ اور لوئر آرڈر میں دھواں دار بیٹنگ سڈنی تھنڈر کے لیے اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ کرکٹ فینز انہیں دوبارہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں ایکشن میں دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حارث رؤف بیگ بیش لیگ کھیلنے کیلئے آسٹریلیا روانہ
Next Article بی بی ایل|15 سے پہلے سڈنی سکسیرز نے بابر اعظم کے لیے منفرد جرسی نمبر متعارف کروا دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

کھیل

سابقہ پیشگوئی: ساجد خان نے پی ایس ایل 11 کے فاتح کا نام لے لیا

By Ayan Ahmed
Uncategorizedکھیل

امبولو امریکا روانگی سے محروم، سوئٹزرلینڈ کی ورلڈ کپ تیاریوں میں رکاوٹ

By Muzammil Nabi Khan
رائباکینا کی شاندار واپسی، پیگولا کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے فائنل میں جگہ بنا لی
کھیل

رائباکینا کی شاندار واپسی، پیگولا کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے فائنل میں جگہ بنا لی

By Niaz Ali
نیشنل گیمز: پاک آرمی 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ سبقت میں، کم عمر کائنات ابراہیم نے سب کو حیران کر دیا
کھیل

نیشنل گیمز: پاک آرمی 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ سبقت میں، کم عمر کائنات ابراہیم نے سب کو حیران کر دیا

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?