MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

عباسی شہید اسپتال کراچی میں بجلی کے نظام میں خرابی، بچوں کے وارڈز میں متعدد انکیوبیٹرز اور وینٹی لیٹر بند

Last updated: دسمبر 24, 2025 11:01 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے  سب   سے  بڑے  اسپتال  عباسی شہید  میں بجلی کی تکنیکی  خرابی سامنے  آنے سے گزشتہ کئی  روز  سے جاری  فالٹ کے باعث اسپتال کے مختلف  شعبہ  جات  میں کام  شدید  متاثر  ہو  رہا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق بچوں کے وارڈ میں متعدد انکیوبیٹرز  اور وینٹی لیٹرز بند ہو چکے ہیں جس کے باعث نوزائیدہ بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ 21 میں سے 15 انکیوبیٹرز بند ہیں جب کہ انتہائی نگہداشت میں موجود بچوں کو واپس بھیجا جا رہا ہے۔ بجلی سے چلنے والا متعدد طبی سامان گزشتہ کئی روز کے دوران خراب ہو چکا ہے۔

‎اسپتال انتظامیہ کے مطابق کے الیکٹرک کی بجلی اسپتال کو میسر ہے تاہم اندرونی تکنیکی خرابی کے باعث فالٹ کا سامنا ہے۔

‎ڈائریکٹر عباسی شہید اسپتال فیصل صمدانی کا کہنا ہےکہ بجلی کی تکنیکی خرابی گزشتہ روز سے ہے اور فالٹ درست کرنے کا کام جاری ہے،کوشش کی جا رہی ہے کہ آج ہی مرمتی کام مکمل کرکے بجلی بحال کر دی جائے۔

‎اس حوالے سے ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ عباسی شہید اسپتال میں فالٹ اندرونی نوعیت کاہے جس کا کے الیکٹرک کے انفرااسٹرکچر سے کوئی تعلق نہیں۔

‎ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ  عباسی شہید اسپتال میں بجلی معمول کے مطابق جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جیکب آباد کے 12 سالہ بچے میں سگ گزیدگی کے 2 ماہ بعد ریبیز کی علامات ظاہر
Next Article پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کو مذاکرات کے لیے پے رول پر رہا کرنے کا مطالبہ‘
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
دریائے کولوراڈو پر انحصار کرنے والی امریکی ریاستوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
دریائے کولوراڈو پر انحصار کرنے والی امریکی ریاستوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
کراچی میں گرد آلود ہوائیں اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
کراچی میں گرد آلود ہوائیں اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Economy
جون 15, 2026
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026

You Might Also Like

Health

ڈینگی کے وار ، مزید 8 افراد میں وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

پاکستان نرسنگ کونسل کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد: 11 سال سے ناکارہ سی آر مشین کارآمد ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر 37 ارب روپے خرچ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?