MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

موسمی فلو کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

Last updated: دسمبر 27, 2025 10:26 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور میں موسمی فلو کے کیسز میں اضافہ شدت اختیار کر گیا ہے، روزانہ سینکڑوں شہری موسمی فلو سے متاثر ہورہے ہیں۔

‎شہر میں فلو ، بخار کے کیسز بڑھنے پر تھرمامیٹر کی شدید قلت کا سامنا ہے، میڈیکل اسٹورز پر تھرما میٹرز ناپید ہونے کے باعث شہری پریشان ہیں۔ فلو ، سانس میں دشواری ، بخار انفلواینزا کی حالیہ لہر کی علامات ہیں۔

‎دوسری جانب محکمہ صحت سنگین صورتحال سے بدستور غافل نظر آرہی ہے، موسمی فلو سے بچاؤ اور علاج کیلئے ٹھوس اقدامات نہ ہوسکے، فلو سے بچاؤ کی ویکسین بھی نہیں خریدی جاسکی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آ گئی!
Next Article کراچی: طالب علم کا پولیس پر قلیل مدت اغوا اور بھتہ خوری کا الزام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور: پولیو ٹیم پر حملے میں ایک خاتون ورکر زخمی، مقدمہ درج

By Neha Ashraf
Health

تحقیق: انسان دو خاص عمروں پر تیزی سے بوڑھا ہوتا ہے

By Fatima Nadeem
Health

خیبر پختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ، ہنگامی ایڈوائزری جاری

By Neha Ashraf
Health

ادویات کتنی قیمت میں فروخت ہو رہی ہیں؟ جاننے کے لیے حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?