MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور: پولیو ٹیم پر حملے میں ایک خاتون ورکر زخمی، مقدمہ درج

Last updated: نومبر 10, 2025 3:49 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت میں پولیو ٹیم پر حملے میں ایک خاتون پولیو ورکر زخمی ہوگئی۔

‎پولیس کے مطابق پولیو مہم کے دوران ملزمہ ثمینہ نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا تو پولیو ورکر نے سمجھانے کی کوشش کی جس پر خاتون نے دو بیٹوں کے ہمراہ پولیو ورکر پر حملہ کر دیا۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے دوران خاتون پولیو ورکر کا سر پھٹ گیا۔

‎پولیس نے پولیو ٹیم کے انچارج کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی، مقدمے میں تشدد، سنگین دھمکیاں دینے اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب 2026 ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا سعودی عرب 2026 ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
Next Article وفاقی وزارت صحت کا حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو پروگرام کی مشترکہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ 'پاکستانی عمران ہاشمی' کا لقب مل گیا
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ ‘پاکستانی عمران ہاشمی’ کا لقب مل گیا
انٹرٹینمنٹ
جولائی 1, 2026
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
سیاست
جولائی 1, 2026
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
Uncategorized
جولائی 1, 2026
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

جدید جین ایڈیٹنگ کے ذریعے ڈاؤن سنڈروم کے ممکنہ علاج پر تحقیق
Healthتازہ ترین

جدید جین ایڈیٹنگ کے ذریعے ڈاؤن سنڈروم کے ممکنہ علاج پر تحقیق

By Misbah Jogyat
آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی اور انڈس اسپتال کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Health

آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی اور انڈس اسپتال کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

By Misbah Jogyat
Health

جوڑوں کا درد ختم کردینے والا جیل تیار

By Neha Ashraf
Health

پولیو ویکسین پلانے سے منع کرنیوالوں میں سب سے زیادہ شرح کراچی کی ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?