MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آ گئی!

Last updated: دسمبر 27, 2025 10:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بلوچستان حکومت نے ڈاکٹرز سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے محکمہ صحت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

‎ بلوچستان حکومت نے صوبے میں تعینات تمام کانٹریکٹ اور ایڈہاک ڈاکٹروں کی تعیناتیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن انڈر سیکریٹری محکمہ صحت نے جاری کیا۔

‎اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق کانٹریکٹ ڈاکٹرز کی جگہ ریگولر تقرریاں کی جائیں گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسسٹنٹ پروفیسرز، سینئر رجسٹرارز اور اسپیشلسٹس کی کانٹریکٹ ملازمتیں ختم ہوں گی۔ ریگولر افسران کی تعیناتی کے بعد کانٹریکٹ ملازمین کی سروس ختم ہو جائے گی۔

‎محکمہ صحت کے جاری اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ متاثرہ کانٹریکٹ ملازمین کی ایڈجسٹمنٹ پر ہمدردانہ غور کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد سامنے آگئی
Next Article موسمی فلو کے کیسز میں تشویشناک اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

پولیو وائرس کے کم پھیلاؤ کا موسم، اہم حکومتی فیصلہ سامنے آ گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ساڑھے 6 لاکھ بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہیں، پی ایم اے

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت نے سی ای او میو اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

By Neha Ashraf
Health

سوشل میڈیا نوجوان لڑکیوں میں کھانے کی بیماریوں کا خطرناک سبب بننے لگا

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?