MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق میں طلاق کی تصدیق

Last updated: دسمبر 29, 2025 2:31 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستانی کرکٹر عماد وسیم نے تصدیق کر دی ہے کہ ان کی اور اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں الگ ہو چکی ہیں، جس کے بعد ان کی نجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کا خاتمہ ہو گیا ہے۔

عماد وسیم نے مختصر بیان میں علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ باہمی رضامندی سے اور سوچ بچھار کے بعد کیا گیا۔ انہوں نے ثانیہ اشفاق کے لیے احترام کا اظہار کیا اور میڈیا و عوام سے اپیل کی کہ ان کی ذاتی زندگی کو قیاس آرائیوں کا نشانہ نہ بنایا جائے۔

واضح رہے کہ عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی شادی 2019 میں ہوئی تھی اور دونوں نے ہمیشہ اپنی نجی زندگی کو عوامی توجہ سے دور رکھا۔ تاہم حالیہ عرصے میں سوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصاویر اور پوسٹس غائب ہونے کے بعد علیحدگی کی خبریں سامنے آنے لگی تھیں۔

ذرائع کے مطابق دونوں فریق اس مرحلے پر خاموشی اور وقار کو ترجیح دے رہے ہیں۔ دوسری جانب مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مختلف ردِعمل دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں کئی افراد نے اس مشکل وقت میں دونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سہراب گوٹھ میں افغان خاتون اور تین بچوں کی لاشیں گھر سے برآمد
Next Article کراچی: سٹی کورٹ میں وکلا کا رجب بٹ پر تشدد، ویڈیو بھی سامنے آ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

’پاکستان آئیڈل‘ عالمی سطح پر متعارف — اب بھارت سمیت دنیا بھر میں دستیاب

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

فرحان سعید نے سیبل سہیل کی گولڈ میڈل جیت پر فخر کا اظہار کیا

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

ہمیرہ ارشد کا فواد خان کو ’پاکستان آئیڈل‘ کا جج بنانے پر اعتراض

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ڈکی بھائی پر کروڑوں کی رشوت کے سنگین الزامات، مداحوں کا وضاحت کا مطالبہ

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?