MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: سہراب گوٹھ میں افغان خاتون اور تین بچوں کی لاشیں گھر سے برآمد

Last updated: دسمبر 29, 2025 2:27 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقع ایک گھر سے افغان خاتون اور اس کے تین کمسن بچوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد ہوئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق گنا منڈی کے علاقے میں واقع گھر سے چار لاشیں ملی ہیں جن میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں 2 سے 8 سال کے درمیان ہیں، جبکہ چاروں لاشیں پھندا لگی ہوئی پائی گئیں۔ ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 30 سالہ فاطمہ، 10 سالہ سونم، 3 سالہ آرزو اور 2 سالہ ارمان کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ شوہر کے ابتدائی بیان کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کے بعد پیش آیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کا تعلق افغانستان سے تھا جبکہ شوہر نجیب اللہ کا تعلق ضلع لیہ سے ہے جو سبزی منڈی میں کام کرتا ہے اور اس نے افغان خاتون سے دوسری شادی کر رکھی تھی۔

دوسری جانب صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ایسٹ سے رپورٹ طلب کی۔ پولیس نے بتایا کہ واقعے کو ابتدائی طور پر خودکشی قرار دیا جا رہا ہے تاہم حتمی نتیجہ شواہد کے مکمل جائزے کے بعد سامنے آئے گا۔ وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ تفتیش کا عمل شفاف اور غیر جانبدار رکھا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شکارپور: باراتیوں کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق
Next Article عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق میں طلاق کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں اندرونی انکوائری کے بعد سونے کے تاجر کو اغوا کر کے 2 کروڑ روپے بٹورنے کے الزام میں وفاقی پولیس کے دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر علی کا المناک انتقال: شوبز انڈسٹری میں سوگ”

By Nisar Khan
کراچی: تاجر نے سرمایہ کاروں کو لوٹنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ رچا لیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: تاجر نے سرمایہ کاروں کو لوٹنے کے لیے اپنی موت کا ڈرامہ رچا لیا

By Ayesha Masood
لاہور اچھرہ کیس: پولیس کے مطابق ماں نے گھریلو تنازع اور علیحدگی کے معاملے کو قتل کی وجہ بتایا
عدالت اور جرائم

لاہور اچھرہ کیس: پولیس کے مطابق ماں نے گھریلو تنازع اور علیحدگی کے معاملے کو قتل کی وجہ بتایا

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?