MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

شکارپور: باراتیوں کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق

Last updated: دسمبر 29, 2025 2:22 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

شکارپور میں قومی شاہراہ بائی پاس پر باراتیوں کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں دلہا، اس کا بھائی اور بس ڈرائیور موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بارات شکارپور سے جیکب آباد جا رہی تھی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں کینسر اسپتال کا افتتاح کردیا
Next Article کراچی: سہراب گوٹھ میں افغان خاتون اور تین بچوں کی لاشیں گھر سے برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایرانی خاتون پر 11 شوہروں کے قتل کا الزام، مقدمہ جاری

By Jaweria Ahmed
بلوچستان: مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بلوچستان: مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد ہلاک

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی، 83 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد، منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?