MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

میرپور خاص: تھانے میں فریاد لے کر آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل

Last updated: اکتوبر 25, 2025 7:20 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

میرپور خاص: ایک افسوسناک واقعے میں تھانے میں مدد کی غرض سے آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

ضلع پولیس کے ترجمان کے مطابق متاثرہ خاتون نے ڈی آئی جی کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنی بیٹی کی بازیابی کے لیے مہران پولیس اسٹیشن گئی تھی جہاں اسے مبینہ طور پر زیادتی کا سامنا کرنا پڑا۔

پولیس کے مطابق خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ایس ایس پی میرپور خاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او میر خادم تالپور کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق خاتون اور ایس ایچ او دونوں کے میڈیکل نمونے تجزیے کے لیے جمع کرلیے گئے ہیں، تفصیلی رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار، بوری میں بند لاش راوی ٹول پلازہ کے قریب ملی
Next Article ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے فائرنگ سے نوبیاہتا جاں بحق، شوہر گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیول: زندہ چیونٹیوں والی آئس کریم پیش کرنے پر ریستوران کے مالک کو قید کا سامنا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سیول: زندہ چیونٹیوں والی آئس کریم پیش کرنے پر ریستوران کے مالک کو قید کا سامنا

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

ساہیوال میں زمین کے تنازع پر پولیس ملازم کی بیوہ کو زندہ جلادیا گیا

By Jaweria Ahmed
جعلی گھوڑوں کے پاسپورٹ: سمگلنگ اور انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جعلی گھوڑوں کے پاسپورٹ: سمگلنگ اور انسانی صحت کے لیے بڑا خطرہ

By Ayesha Masood
راولپنڈی: نالہ لئی میں بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ ڈوب کر جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

راولپنڈی: نالہ لئی میں بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ ڈوب کر جاں بحق

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?