MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار، بوری میں بند لاش راوی ٹول پلازہ کے قریب ملی

Last updated: اکتوبر 25, 2025 7:09 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: پولیس نے خاتون کے قتل کے الزام میں مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 35 سالہ رخسانہ کی بوری بند لاش راوی ٹول پلازہ کے قریب جھاڑیوں سے ملی تھی، جس پر تشدد کے واضح نشانات موجود تھے۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع پر مقدمہ اپنی مدعیت میں قتل کی دفعات کے تحت درج کیا تھا۔

تحقیقات کے دوران پولیس نے مقتولہ کے شوہر شکیل کو ہارون آباد سے گرفتار کرلیا۔ سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو گھر سے بوری میں لاش لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دریں اثنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مقتولہ کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی اور وزیراعلیٰ پنجاب کا ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو مکمل قانونی اور نفسیاتی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد ، ایف بی آر کے اختیارات میں تبدیلی
Next Article میرپور خاص: تھانے میں فریاد لے کر آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی: نوبیاہتا خاتون قتل، شوہر زخمی، پراسرار فائرنگ کا واقعہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

این سی ایچ آر کے سیکریٹری جنرل کا جیل خانہ جات سندھ کا دورہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: سیف سٹی کیمروں کی مدد سے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

علی پور میں اسکول مالک کا مکروہ اسکینڈل بے نقاب—ٹیچرز اور طالبات کے جنسی استحصال کا مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?