MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام پر کیا ہوا؟ ایدھی رضاکاروں نے اہم تفصیلات بتادیں

Last updated: اگست 14, 2026 6:10 شام
Yamna Shahid
Share
میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام پر کیا ہوا؟ ایدھی رضاکاروں نے اہم تفصیلات بتادیں
میر رضا علی کی لاش ملنے کے مقام پر کیا ہوا؟ ایدھی رضاکاروں نے اہم تفصیلات بتادیں
SHARE

کراچی: میر رضا علی کی لاش کو سب سے پہلے قریب سے دیکھنے والے ایدھی رضاکاروں نے جائے وقوعہ اور لاش کی حالت سے متعلق اہم تفصیلات بیان کردی ہیں۔

 رضاکاروں نے بتایا کہ جب وہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو وہاں پولیس کی گاڑیاں پہلے سے موجود تھیں۔

رضاکاروں کے مطابق جائے وقوعہ پر بڑی تعداد میں گملے اور جھاڑیاں موجود تھیں۔ پولیس کی مدد سے انہوں نے گملے ہٹائے اور جھاڑیاں صاف کرکے لاش تک رسائی حاصل کی۔

انہوں نے بتایا کہ لاش کو سیدھا کرتے ہوئے انہیں معلوم ہوا کہ مقتول کے جسم پر بظاہر گولی کا زخم بھی موجود تھا۔ رضاکاروں کے مطابق انہوں نے مقتول کی قمیض اٹھائی تو جسم پر ایک چھوٹا گول زخم نظر آیا، جس سے خون بھی رس رہا تھا۔

رضاکاروں نے مزید بتایا کہ لاش پر ایک چکنا مادہ بھی موجود تھا، جس کے باعث انہیں شبہ ہوا کہ ممکنہ طور پر کوئی کیمیائی مادہ جسم پر ڈالا گیا ہو۔ تاہم مادے کی اصل نوعیت فرانزک معائنے کے بعد ہی معلوم ہوسکے گی۔

رضاکاروں کے مطابق بعد میں پولیس اہلکار موقع پر پہنچے اور انہیں لاش گاڑی میں منتقل کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے بتایا کہ حکام نے مقتول کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس حاصل کرنے کی کوشش کی، تاہم دونوں ہاتھوں سے واضح فنگر پرنٹس حاصل نہیں ہوسکے۔ رضاکاروں نے ہاتھ صاف کرنے کی متعدد کوششیں کیں، لیکن جلد شدید متاثر دکھائی دے رہی تھی۔

میر رضا علی کی موت کی وجوہات اور واقعے کے حالات جاننے کے لیے تحقیقات اور فرانزک عمل جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واٹر وولز کی واپسی: دریائی کناروں پر 'کچرا' کامیابی کی علامت واٹر وولز کی واپسی: دریائی کناروں پر ‘کچرا’ کامیابی کی علامت
Next Article پاکستان اور ہانگ کانگ کسٹمز کے درمیان تعاون کا معاہدہ، معلومات کے تبادلے اور نفاذی کارروائیوں میں شراکت مضبوط ہوگی پاکستان اور ہانگ کانگ کسٹمز کے درمیان تعاون کا معاہدہ، معلومات کے تبادلے اور نفاذی کارروائیوں میں شراکت مضبوط ہوگی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون سے زیادتی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

By Jaweria Ahmed
خیبر پختونخوا میں مسجد پر خودکش حملہ، 21 افراد جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا میں مسجد پر خودکش حملہ، 21 افراد جاں بحق

By Haris Ali
گوجرانوالہ میں خاتون اور بیٹی قتل، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گوجرانوالہ میں خاتون اور بیٹی قتل، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?