MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 298 شہری و اہلکار شہید، 368 دہشتگرد ہلاک: سی ٹی ڈی رپورٹ

Last updated: اکتوبر 23, 2025 10:04 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE


پشاور – خیبر پختونخوا میں رواں سال کے دوران دہشتگردی کے مختلف واقعات میں 298 پولیس اہلکار اور عام شہری شہید ہوئے، جبکہ 368 دہشتگردوں کو ہلاک اور 1124 کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی تازہ رپورٹ میں جاری کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 295 دنوں کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 117 پولیس اہلکار اور 181 عام شہری شہید ہوئے جبکہ 486 افراد زخمی ہوئے۔

سی ٹی ڈی رپورٹ میں بتایا گیا کہ صوبے بھر میں 2 ہزار 366 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 368 دہشتگرد مارے گئے اور 1124 گرفتار ہوئے۔

مزید بتایا گیا کہ دہشتگردی کے مقدمات میں 6 ہزار 181 ملزمان کو نامزد کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال بھتہ خوری کے 1287 مقدمات بھی درج ہوئے جن میں 209 ملزمان کو نامزد اور 52 کو گرفتار کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
Next Article ایس آئی یو کا گلستان جوہر میں جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 12 لیپ ٹاپ برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

لاہور: تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، عملہ معطل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور: تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی، عملہ معطل

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

"کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، 3.7 ٹن سے زائد اسمگل شدہ سپاری ضبط”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: محمود آباد بچوں سے بدفعلی کیس، مرکزی ملزم کا ڈی این اے متاثرہ بچوں سے میچ کر گیا

By Jaweria Ahmed
چیف جسٹس پاکستان کا مؤقف: جج کو واپس سندھ ہائی کورٹ بھیجنا آئینی مقصد کو بے معنی کر دے گا
عدالت اور جرائم

چیف جسٹس پاکستان کا مؤقف: جج کو واپس سندھ ہائی کورٹ بھیجنا آئینی مقصد کو بے معنی کر دے گا

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?