MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کا گلستان جوہر میں جعلی کال سینٹر پر چھاپہ، 12 لیپ ٹاپ برآمد

Last updated: اکتوبر 23, 2025 10:10 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے بوٹ بیسن سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر گلستان جوہر بلاک 14 میں جعلی کال سینٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 12 لیپ ٹاپ برآمد کر لیے۔

پولیس کے مطابق برآمد شدہ لیپ ٹاپ اسپوفنگ کے ذریعے پاکستان اور بیرون ملک مالدار افراد کو کالز کر کے دھمکانے، بلیک میل کرنے اور بھتہ طلب کرنے کے لیے استعمال کیے جا رہے تھے۔

ایس آئی یو حکام کے مطابق 8 اگست 2025 کو تاجر کو ٹیپو سلطان تھانے کی حدود سے اغوا کر کے 5 کروڑ روپے دینے کے وعدے پر رہا کیا گیا، بعد ازاں ملزمان نے مختلف اوقات میں 80 لاکھ روپے بھتہ وصول کیا۔ واقعے کا مقدمہ 13 اگست کو درج کیا گیا تھا۔

تحقیقات ایس آئی یو کو منتقل ہونے کے بعد 20 اکتوبر کو بوٹ بیسن پولیس نے دو ملزمان طلال افسر عرف میجر ظفر ولد محمد افسر صدیقی اور مبشر گل کو گرفتار کیا۔

ملزم طلال افسر نے تفتیش میں انکشاف کیا کہ وہ اور اس کے ساتھی اسپوفنگ سافٹ ویئر کے ذریعے بھتہ طلب کرتے ہیں۔ اس نے بتایا کہ جعلی کال سینٹرز کا پرانا دھندہ بند ہونے کے بعد انہوں نے جدید طریقہ اختیار کیا ہے، جس میں انٹرنیٹ کے ذریعے کالر آئی ڈی تبدیل کر کے اپنی مرضی کا نمبر ظاہر کیا جاتا ہے تاکہ ٹریس نہ کیا جا سکے۔

ملزم کی نشاندہی پر ایس آئی یو پولیس نے گلستان جوہر بلاک 14 میں کال سینٹر پر چھاپہ مارا، تاہم کال سینٹر کے مالک طلحہ، حفیظ اور معظم موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے موقع سے 12 لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیے اور دیگر ملزمان شاہ میر، رحمان باجوہ، ہنی بھائی، مگسی، دھکن، زبیر، اسد، سعود اور فراز کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 298 شہری و اہلکار شہید، 368 دہشتگرد ہلاک: سی ٹی ڈی رپورٹ
Next Article صبا قمر کا انکشاف: “ریپ سروائیور کا کردار نبھانا میرے لیے جذباتی طور پر تھکادینے والا تجربہ تھا”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سرگودھا میں بچے کے قتل کا معاملہ: مرکزی ملزم کا اعترافِ جرم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سرگودھا میں بچے کے قتل کا معاملہ: مرکزی ملزم کا اعترافِ جرم

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

شادی کے جھانسے میں آکر اغواء ہونے والا شہری بازیاب، تاوان میں 50 لاکھ روپے طلب کیے گئے تھے

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

"راولپنڈی میں پولیس مقابلہ: بچوں سے زیادتی کا خطرناک ملزم ہلاک، دو ساتھی فرار”

By Jaweria Ahmed
میر علی رضا کے آخری 12 گھنٹے: تفتیشی رپورٹ میں اہم انکشافات
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر علی رضا کے آخری 12 گھنٹے: تفتیشی رپورٹ میں اہم انکشافات

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?