MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور ہائی کورٹ نے 30 سالہ شخص کی میت کا پوسٹ مارٹم کرانے کے لیے قبر کشائی کا حکم دے دیا

Last updated: اگست 8, 2025 12:16 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور، 7 اگست: لاہور ہائی کورٹ نے ایک 30 سالہ شخص کی موت کی وجہ جاننے کے لیے اس کی قبر کشائی اور طبی معائنہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ جسٹس راجہ غضنفر علی خان نے متوفی کے والد محمد یعقوب کی جانب سے دائر درخواست پر دیا۔

محمد یعقوب نے عدالت کو بتایا کہ 13 اپریل کو اس کے بیٹے کی لاش عباس گجر کے ڈیرے سے ملی تھی، اور بغیر قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے دفن کر دی گئی۔ درخواست گزار نے کہا کہ اس نے 17 اپریل کو تھانہ کاہنہ کے ایس ایچ او سے ایف آئی آر درج کرانے اور قبر کشائی کی اجازت کی درخواست کی، مگر ابتدائی طور پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی آر کے عدم اندراج کی بنیاد پر درخواست مسترد کر دی۔

بعد ازاں، 12 جولائی 2025 کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قبر کشائی کا حکم جاری کیا۔ مخالف فریق نے اس فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے کیس کو لاہور ہائی کورٹ میں لے آیا۔

عدالتی کارروائی کے دوران، محمد یعقوب نے موقف اختیار کیا کہ اس کے بیٹے کی موت کی حقیقت جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم ضروری ہے۔ دلائل سننے کے بعد جسٹس راجہ غضنفر علی خان نے قبر کشائی اور طبی معائنے کی اجازت دے دی۔

یہ فیصلہ کیس میں شفافیت اور انصاف کو یقینی بنانے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی: جرگہ سربراہ نے کزن کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا
Next Article گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کا دھندا جاری، راولپنڈی سے اسٹریچر پر بندھا شخص بازیاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ڈیفنس سی بلاک میں نجی اسکول ٹیچر گرفتار، چھٹی جماعت کے طالب علم پر مبینہ تشدد

By Jaweria Ahmed
گلشنِ اقبال میں دن دہاڑے ڈکیتی، مسلح افراد شہریوں کو لوٹ کر فرار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گلشنِ اقبال میں دن دہاڑے ڈکیتی، مسلح افراد شہریوں کو لوٹ کر فرار

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کیپشن: لاہور میں ایشیا کپ فائنل پر آن لائن جوا کرانے والے تین بکی گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

آئی جی جیل خانہ جات کا ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدرآباد کا دورہ، ڈسپلن پر زور

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?