MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

آئی جی جیل خانہ جات کا ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدرآباد کا دورہ، ڈسپلن پر زور

Last updated: ستمبر 4, 2025 11:42 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

حیدرآباد: آئی جی جیل خانہ جات سندھ فدا حسین مستوئی نے 4 ستمبر 2025 کو سندھ پرزنس اسٹاف ٹریننگ انسٹیٹیوٹ حیدرآباد کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے انسٹیٹیوٹ میں جاری انیسویں بیسک ٹریننگ کورس کا معائنہ کیا اور زیر تربیت پرزن کانسٹیبلز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آئی جی نے جوانوں کو ڈسپلن اور فرض شناسی کی اہمیت پر لیکچر دیا۔

انہوں نے ہاسٹل، کلاس رومز اور میس کا معائنہ کیا اور تربیتی جوانوں کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔ آئی جی نے پرنسپل اسٹاف ٹریننگ انسٹیٹیوٹ اور ان کی ٹیم کی محنت اور کارکردگی کو سراہا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پانچ موبائل فون اور اسلحہ برآمد، ساتھی فرار
Next Article موٹر وے ایم فائیو پر فائرنگ، متعدد مسافر زخمی، ڈاکو فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

مین کورنگی روڈ اختر کالونی سگنل پر ٹریلر کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائی، بخش علی گوٹھ سے جواء/سٹّہ چلانے والے 9 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، خاتونِ خانہ شوہر سمیت فرار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

عزیز آباد میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، شہری کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?