MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے فائرنگ سے نوبیاہتا جاں بحق، شوہر گرفتار

Last updated: اکتوبر 25, 2025 7:43 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا، گلستانِ جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ میں ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوبیاہتا خاتون جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق 22 سالہ فرزانہ جمعہ کے روز فائرنگ سے شدید زخمی ہوئی تھی اور ہفتے کو جناح اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کارروائی کے بعد لاش کو چھیپا سردخانے منتقل کردیا گیا۔

ایس ایچ او گلستانِ جوہر انسپکٹر کاشف ربانی کے مطابق مقتولہ کے شوہر غلام مصطفیٰ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کے قبضے سے 9 ایم ایم پستول برآمد ہوا جو بغیر لائسنس کے تھا اور کشمور سے خریدا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق فرزانہ اور غلام مصطفیٰ کا نکاح رواں سال ستمبر میں ہوا تھا جبکہ رخصتی ابھی باقی تھی۔ فرزانہ ٹک ٹاک ویڈیوز بناتی تھی اور واقعے کے روز بھی شوہر کے ساتھ ویڈیو بنا رہی تھی۔

تحقیقات کے مطابق شوہر کے ہاتھ میں پستول تھا، فرزانہ نے دریافت کیا کہ “اس میں گولی تو نہیں؟” جس پر شوہر نے کہا “نہیں۔” اس کے بعد فرزانہ نے پستول کی نالی اپنی کنپٹی پر رکھتے ہوئے کہا “اب ٹریگر دباؤ” — جیسے ہی ٹریگر دبایا گیا، گولی چل گئی اور وہ موقع پر ہی زخمی ہوگئی۔

پولیس نے بتایا کہ مقتولہ کی والدہ کو اطلاع دے دی گئی ہے اور وہ کندھ کوٹ سے کراچی روانہ ہوچکی ہیں۔ والدہ کے پہنچنے کے بعد واقعے کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میرپور خاص: تھانے میں فریاد لے کر آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل
Next Article سریاب لنک شاہوانی روڈ پر چوکیدار اور دوست کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کردیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سبزہ زار پولیس کی کارروائی، طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔

By Jaweria Ahmed
لاہور دست درازی کیس: غیر ملکی خواتین پاکستان سے روانہ ہو گئیں، ذرائع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور دست درازی کیس: غیر ملکی خواتین پاکستان سے روانہ ہو گئیں، ذرائع

By Haris Ali
ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

جھنگ میں کمسن بہن بھائی پر باپ کے مبینہ قتل کا الزام، دونوں حراست میں

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?