MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

زلزلے کے دوران ملیر جیل سے فرار ہونے والا قیدی خودکشی کر کے ہلاک

Last updated: جون 5, 2025 6:30 شام
Fatima Nadeem
Share
SHARE

کراچی کے علاقے ماڑی پور بدھنی گوٹھ میں ایک شخص کی لاش ملی ہے، جس کی شناخت رضا کے نام سے ہوئی ہے۔ رضا ان قیدیوں میں شامل تھا جو 3 جون 2024 کو کراچی کی ملیر جیل سے زلزلے کے دوران فرار ہو گئے تھے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق، رضا پولیس کے چھاپے کے خوف سے اپنی بہن کے گھر چھپ گیا تھا۔ 4 جون کی رات اس نے خود کو پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ رضا کے خلاف منشیات کا مقدمہ 30 مارچ 2022 کو عیدگاہ تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق، خودکشی سے پہلے رضا نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا جس میں اس نے اعتراف کیا کہ وہ جیل سے دوسرے قیدیوں کے ساتھ زلزلے کے وقت فرار ہوا تھا۔ اس نے بتایا کہ فرار کے دوران وہ زخمی بھی ہوا اور کئی گھنٹوں تک پیدل چلتا رہا۔

3 جون کو کراچی میں زلزلے کے دوران ملیر جیل میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی۔ اسی موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کئی قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا کہ زلزلے کے دوران سیکیورٹی میں غفلت ہوئی، جس کا فائدہ قیدیوں نے اٹھایا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “دوڑتی دنیا، رُکتا پاکستان: ایتھلیٹکس کی زبوں حالی کی داستان”
Next Article سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کااعلان کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لکی مروت میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی کے پاپوش نگر تھانے میں پولیس تشدد اور فائرنگ سے زیرِ حراست ملزم عباس ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سندھ میں ڈرائیونگ لائسنس کا آن لائن اجرا ایک اور سنگ میل عبور کر گیا

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

حب میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?