MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

Last updated: جنوری 3, 2026 4:42 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی میں حالیہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے چار ڈاکوؤں کی ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فوٹیج میں ملزمان کو ایک تاجر پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے نتیجے میں تاجر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موٹر سائیکلوں پر فرار ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے ملزمان اسی گینگ کا حصہ تھے جو حالیہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ فوٹیج کو شواہد کے طور پر حاصل کر کے مزید تفتیش کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ویڈیو فوٹیج سے ملزمان کے جرم میں ملوث ہونے کی تصدیق ہوتی ہے، جس سے پولیس کارروائی کو مزید تقویت ملی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی: پولیس مقابلے میں چار خطرناک ڈاکو ہلاک، دو فرار
Next Article لاہور: سبزہ زار میں 21 سالہ لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

گل پلازہ آتشزدگی: انتظامیہ حفاظتی نقائص سے آگاہ تھی، مگر خاموش رہی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گل پلازہ آتشزدگی: انتظامیہ حفاظتی نقائص سے آگاہ تھی، مگر خاموش رہی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کار لفٹر پولیس مقابلے میں زخمی، امجد لاشاری گینگ سے تعلق کا انکشاف

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نارتھ کراچی ناگن چورنگی میں اہلسنت والجماعت کے دو کارکن فائرنگ سے جاں بحق، دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد کے قریب چار دن میں 50 دہشت گرد ہلاک کر دیے”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?