MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: پولیس مقابلے میں چار خطرناک ڈاکو ہلاک، دو فرار

Last updated: جنوری 3, 2026 4:29 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی : راولپنڈی کے علاقے صدر بیرونی میں پولیس مقابلے کے دوران بین الاضلاعی ڈکیت اور اجرتی قاتل گینگ کے چار انتہائی خطرناک ملزمان ہلاک جبکہ دو فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق کار سنیچنگ کی اطلاع پر مشکوک گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں چار ڈاکو موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ دو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مقابلے کے بعد پولیس نے کچھ دیر قبل شہری سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ جبکہ گینگ کے زیر استعمال ایک اور گاڑی بھی اسلام آباد سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق یہی گینگ چند روز قبل صدر بیرونی کے علاقے میں فیملی کے ہمراہ سفر کرنے والے تاجر کے قتل میں بھی ملوث تھا۔ ہلاک ملزمان راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور میں قتل، ڈکیتی اور کار سنیچنگ کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور مطلوب تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والے عناصر قانون سے نہیں بچ سکتے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یومِ ولادت حضرت علیؓ پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام
Next Article راولپنڈی: پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

شاہ لطیف ٹاؤن کراچی میں 20 لاکھ روپے کے تنازع پر شخص کو بہیمانہ تشدد سے قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
دمشق کے مضافات میں دھماکہ، سات سالہ بچہ جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

دمشق کے مضافات میں دھماکہ، سات سالہ بچہ جاں بحق

By Haris Ali
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: مستحقین کے لیے ملک گیر فراڈ الرٹ جاری
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: مستحقین کے لیے ملک گیر فراڈ الرٹ جاری

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

“کراچی: الفتح قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت دو ملزم گرفتار”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?