MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

الزائمر کے 90 فیصد سے زائد کیسز ایک ہی جین سے منسلک ہوتے ہیں، سائنسی تحقیق

Last updated: جنوری 11, 2026 8:57 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنسی تحقیق میں انکشاف ہو ا ہے کہ الزائمر (یادداشت اور رویے کو متاثر کرنے والی بیماری) کے 90 فیصد سے زائد کیسز ایک ہی جین سے منسلک ہوتے ہیں۔

‎یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے برطانیہ میں تقریباً 7 لاکھ 50 ہزار سے زائد الزائمر میں مبتلا افراد پر تحقیق کی، جس میں ساڑھے 4 لاکھ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔

‎ماہرین کے مطابق الزائمر کے 93 فیصد مریضوں میں خطرناک جینیاتی امتزاج موجود تھا، اے پی او ای نامی جین کا کردار ماضی میں کم اہم سمجھا جاتا رہا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق الزائمر کے تقریباً تمام مریضوں میں اس جین کی مختلف اقسام ای 2 یعنی کم خطرہ، ای 3 توقع سے زیادہ خطرناک اور ای 4 زیادہ خطرناک شامل ہوتی ہیں۔

‎ہر خطرناک جین رکھنے والا فرد لازمی طور پر الزائمر یا ڈیمنشیا میں مبتلا نہیں ہوتا، تمباکو نوشی، موٹاپا اور بلڈ پریشر جیسے عوام بھی بیماری کے خطرے کو بڑھا دیتے ہیں۔

‎ماہرین کے مطابق وسیع پیمانے پر کیے گئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مخصوص جینیاتی امتزاج الزائمر اور ڈیمنشیا کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھاتے ہیں۔

‎اگرچہ طرزِ زندگی کے عوامل بھی بیماری میں کردار ادا کرتے ہیں، مگر جینیاتی ساخت بعض افراد کو زیادہ خطرے میں ڈال دیتی ہے۔

‎اس دریافت نے الزائمر کی روک تھام اور علاج کے لیے نئی ادویات کی تیاری کی امید پیدا کر دی ہے، خصوصاً اگر اے پی او ای جین کے منفی اثرات کو کم یا روک دیا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک کے مختلف شہروں سے حاصل 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
Next Article نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

ایل آر بی ٹی کا مفت آنکھوں کے کیمپ کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

جوان افراد میں پھیلنے والی کینسر کی قسم کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجوہات دریافت

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات، محکمہ صحت کی خصوصی کمیٹی تشکیل

By Neha Ashraf
Health

صحت کا مسئلہ کسی بھی ملک کے لیے نیشنل سکیورٹی چیلنج ہے، مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?