MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان

Last updated: جنوری 11, 2026 8:59 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا۔

‎قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے نئےسال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا،انسدادِ پولیو مہم 2 فروری سے شروع ہوگی 8 فروری تک جاری رہے گی، قومی ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق قومی پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جائے گی۔

‎پولیو مہم کےدوران پاکستان بھر میں چار کروڑ پچاس لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، قومی پولیو مہم میں چار لاکھ سے زائد پولیو ورکرز فرائض انجام دیں گے انسداد پولیو حکام نے والدین پولیو ورکرز سے بھرپور تعاون کریں، بچوں کو معذوری سے محفوظ بنائیں۔

‎گزشتہ سال پانچ مرتبہ قومی انسداد پولیو مہم ہوئی جس کے باعث پولیو کیسز میں بھی نمایاں کمی آئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الزائمر کے 90 فیصد سے زائد کیسز ایک ہی جین سے منسلک ہوتے ہیں، سائنسی تحقیق
Next Article کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

ڈپریشن کے شکار افراد میں دل کی بیماری کا خدشہ 40 سے 60 فیصد زیادہ ہوتا ہے: ماہرین

By Neha Ashraf
Health

سائنس دانوں نے دماغی بیماری پر کنٹرول پانے کا طریقہ دریافت کرلیا

By Neha Ashraf
Health

جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت

By Neha Ashraf
Health

فالج اور دل کا دورہ کیوں ہوتا ہے؟ ماہرین نے 4 بڑی وجوہات بتا دیں

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?