MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حمل میں پیراسیٹامول کا استعمال محفوظ ہے یا نہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

Last updated: جنوری 18, 2026 10:46 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

خواتین کی جانب سے حمل کے دوران پیراسیٹامول کا استعمال محفوط ہے یا نہیں، اس حوالے سے نئی تحقیق میں اہم انکشافات سامنے آئی ہے۔

‎امریکا میں پیراسیٹامول کو ٹائلینول کہا جاتا ہے، نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے حمل کے دوران اسے لینا محفوظ ہے، یورپی محققین کے ایک گروپ نے گزشتہ سال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آٹزم سے تعلق کے دعوؤں کے جواب میں نیا ڈیٹا مرتب کیا ہے۔

‎برطانوی جریدے دی لانسیٹ اوبسٹیٹرکس، گائناکالوجی اینڈ ویمنز ہیلتھ میں شائع ہونے والے ایک جائزے میں تحیقی ٹیم کے حوالے سے بتایا کہ انھوں نے دعوؤں کو جاننے کےلیے تحقیقی کی ہے۔

‎لندن یونیورسٹی کے سٹی سینٹ جارج میں زچگی اور زچگی کے امراض کی پروفیسر اسما خلیل نے کہا کہ پیراسیٹامول حمل میں استعمال کرنا محفوظ ہے۔

‎انھوں نے کہا کہ جب ان ٹیلٹس کو ڈاکٹر سفارش کے مطابق استعمال کیا جائے تو بہترین دستیاب شواہد کے مطابق آٹزم، توجہ کی کمی، ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملی۔

‎اسما خلیل نے بتایا کہ ستمبر میں ٹرمپ کی جانب سے حاملہ خواتین کو یہ دوا نہ لینے کے بیان کے بعد ان کے مریضوں کی طرف سے درد کی مقبول دوا کے بارے میں پوچھا گیا تھا جسے ایسیٹامنفین بھی کہا جاتا ہے۔

‎اس وقت، قومی اور بین الاقوامی طبی گروپوں نے امریکی صدر کے تبصروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ثبوت پر مبنی نہیں ہیں۔

‎پیراسیٹامول/ ٹائلینول واحد درد کم کرنے والی دوا ہے جو حاملہ خواتین کے لیے محفوظ سمجھی جاتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لندن: این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دیدی
Next Article ملک بھر کے 40 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

Health

خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری

By Neha Ashraf
Health

وفاقی وزیر صحت کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، شعبہ ہیلتھ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

‎بھارتی فارما کمپنی کے کف سیرپ پینے سے 8 بچوں کی جان چلی گئی

By Neha Ashraf
Health

نیند سے جڑی وہ عام عادت جو دل کے امراض کا شکار بناسکتی ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?