MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صالح پٹ میں گیسٹرو وبا، مزید ایک بچہ جاں بحق، تعداد 4 ہو گئی

Last updated: جولائی 15, 2026 10:51 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

گیسٹرو وبا سے متاثرہ علاقے میں مزید ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، جس کے بعد چند دنوں میں اموات کی تعداد چار ہو گئی۔

‎اب تک صالح پٹ میں گیسٹرو کے باعث 40 بچے اور دیگر افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ متعدد بچے زیرِ علاج ہیں۔

‎مقامی سطح پر مزید بچوں کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے، جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے متاثرہ علاقے میں عارضی ڈسپنسری قائم کر دی ہے۔

‎محکمہ صحت کی ٹیمیں علاقے میں موجود ہیں اور متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کرنے سمیت وبا پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایچ آئی وی کیسز، سعید غنی کا ذمہ داروں کیخلاف مقدمات درج کرنے کا اعلان
Next Article کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ، وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا اجلاس طلب کرلیا ‎

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں فالج کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

چلنے کے بعد سانس پھولنے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

کیا کووڈ ویکسین نوجوانوں میں دل کے دوروں کی وجہ بن رہی ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?