MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق

Last updated: جولائی 15, 2026 10:52 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

شہر قائد کے علاقے ضیا کالونی میں ایک ہی خاندان کے چاروں بچوں میں ایچ آئی وی (HIV) کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 81 تک پہنچ گئی۔

‎متاثرہ بچوں کے والد کے مطابق آج ان کے 10 سالہ بیٹے میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق ہوگئی، جبکہ دو روز قبل 9 سالہ بیٹی کی رپورٹ بھی مثبت آئی تھی، اس سے قبل ان کے 12 سالہ اور 3 سالہ بیٹوں میں بھی ایچ آئی وی کی تشخیص ہوچکی تھی۔

‎والد نے بتایا کہ ان کے چار بچے ہیں اور اب چاروں ایچ آئی وی سے متاثر ہوچکے ہیں، وہ بچوں کو معمولی علاج کیلئے ہسپتال لے کر گئے تھے، تاہم اب ان کے بچوں کو زندگی بھر ساتھ رہنے والی بیماری لاحق ہوگئی ہے۔

‎متاثرہ بچوں کے والد نے سندھ کے وزیر سعید غنی سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں تاکہ ذمہ دار عناصر کا تعین ہو سکے۔

‎انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ ان کے بچوں کو انصاف فراہم کیا جائے اور متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن معاونت کی جائے۔

‎دوسری جانب ذرائع کے مطابق کراچی میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد بڑھ کر 81 ہوگئی ہے، جبکہ متعلقہ ادارے معاملے کی تحقیقات اور متاثرہ بچوں کے علاج و نگہداشت کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صالح پٹ میں گیسٹرو وبا، مزید ایک بچہ جاں بحق، تعداد 4 ہو گئی
Next Article اپریل 2027 تک ڈبلیو ایچ او میچیورٹی لیول 3 حاصل کر لیں گے: مصطفیٰ کمال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

سیلابی صورتحال، پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مؤخر ‎

By Neha Ashraf
Health

خبردار! حمل کے تحفظ، بلڈ پریشر اور دل کی تکلیف کی یہ دوائیں ہرگز استعمال نہ کریں

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں 1 کروڑ 29 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار: عالمی ادارہ صحت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?