MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ٹائپ 2 ذیابیطس سماعت کی خرابی کا بڑا سبب بن سکتی ہے: نئی تحقیق

Last updated: نومبر 22, 2025 10:10 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں میں سماعت کے نقصان کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور اس کو ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی ضرورت ہے۔

‎تحقیقات کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس والے افراد ان لوگوں کے مقابلے میں جنہیں یہ مرض نہیں، سماعت کے نقصان کا زیادہ خطرہ رکھتے ہیں۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کنٹرولڈ بلڈ شوگر چھوٹی خون کی نالیوں اور کان کے اعصاب کو نقصان پہنچا کر سماعت پر اثر ڈال سکتی ہے۔

‎یہ نتائج 17 سابقہ مطالعات کے جائزے کے بعد سامنے آئے، اور جس کا تقریباً 8 ہزار افراد حصہ تھے، جس میں ذیابیطس والے اور بغیر ذیابیطس والے دونوں افراد شامل تھے۔

‎نتائج میں بتایا گیا کہ تقریباً 40 فیصد سے 72 فیصد ٹائپ 2 ذیابیطس والے افراد میں کسی نہ کسی حد تک سماعت کا نقصان پایا گیا۔

‎جن افراد میں درمیانہ یا شدید سماعت کا نقصان تھا، ان میں HbA1c کی سطح بھی زیادہ تھی، جو بتاتی ہے کہ خون میں شکر پر قابو نہ پانے سے سماعت کے مسائل اور بڑھ سکتے ہیں۔

‎ماہرین نے زور دیا کہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے معمول کی جانچ میں سماعت کی جانچ شامل کی جائے تاکہ بروقت تشخیص اور علاج ممکن ہو سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کھانے کی عادات میں خرابی سے قبل از وقت موت اور سنگین امراض کا خطرہ
Next Article اتائیت کی روکتھام کیلئے ہائیرایجوکیشن کمیشن ایم بی بی ایس کے نام سے مشابہ ڈگری پروگرام بند کرانے میں کردار ادا کرے، جوائنٹ ریگیولیٹر فورم کا اعلامیہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پمز اسپتال میں نزلہ، زکام اور بخار کے مریضوں کو نہیں آنا چاہیے، وفاقی وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

کراچی: شدید گرمی اور مضر صحت پھلوں کے استعمال سے فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں جوان میں کانگو وائرس کی تصدیق، عید سے پہلے ہنگامی صورتحال

By Amna Iqbal
Health

پنجاب حکومت کا سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?