MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کھانے کی عادات میں خرابی سے قبل از وقت موت اور سنگین امراض کا خطرہ

Last updated: نومبر 22, 2025 10:08 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حال ہی میں کیے گئے ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ کھانے کی بیماریاں جیسے اینوریکسیا، بلیمیا اور بنج ایٹنگ ناصرف فوری بلکہ طویل المدتی صحت کے لیے بھی شدید خطرات کا باعث بنتی ہیں۔

‎بی ایم جے میڈیسن میں شائع تحقیق کے مطابق یہ خطرات تشخیص کے پہلے سال میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں، لیکن کئی سال تک برقرار رہ سکتے ہیں۔

‎تحقیق میں مانچسٹر یونیورسٹی کے محققین نے 10 سے 44 سال کی عمر کے 24 ہزار 700 افراد کے طبی ریکارڈ کا تجزیہ کیا اور انہیں 4 لاکھ 93 ہزار افراد سے موازنہ کیا جنہیں کھانے کی بیماری نہیں تھی۔

‎مطالعے کے نتائج کے مطابق ابتدائی سال میں خطرات میں گردے کی ناکامی کا خطرہ چھ گنا زیادہ، جگر کے امراض کا خطرہ تقریباً سات گنا زیادہ، اوسٹیوپروسس کا خطرہ چھ گنا زیادہ، دل کی ناکامی کا خطرہ دوگنا، ذیابیطس کا خطرہ تین گنا شامل ہیں۔ ڈپریشن، خود کو نقصان پہنچانے اور خودکشی کے امکانات میں بھی نمایاں اضافہ ہوتا ہے جبکہ قبل از وقت موت کا مجموعی خطرہ چار گنا سے زائد اور غیر فطری وجوہات جیسے خودکشی کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

‎مطالعے میں یہ بھی سامنے آیا کہ پانچ سال بعد بھی گردے اور جگر کے امراض کے امکانات 2.5 سے 4 گنا زیادہ رہتے ہیں، قبل از وقت موت کا خطرہ برقرار رہتا ہے، ایک دہائی بعد بھی خودکشی کا خطرہ تقریباً تین گنا زیادہ رہتا ہے۔

‎ماہرین نے کہا ہے کہ یہ نتائج اس بات کی ضرورت کو واضح کرتے ہیں کہ کھانے کی بیماریوں کے شکار افراد کی طویل المدتی نگرانی ضروری ہے، ان کی آگاہی اور تعلیم میں اضافہ کیا جائے، ابتدائی طبی دیکھ بھال فراہم کرنے والے افراد کو مضبوط سپورٹ فراہم کی جائے تاکہ مریضوں کو مسلسل مدد مل سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بچوں میں اندھے پن کے خاتمے کیلئے اسٹیم سیلز کا استعمال
Next Article ٹائپ 2 ذیابیطس سماعت کی خرابی کا بڑا سبب بن سکتی ہے: نئی تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں ذہنی امراض بڑھ گئے، گزشتہ سال 1 ہزار افراد نے خودکشی کرلی

By Neha Ashraf
Health

شوگر کے مریضوں کیلئے نئی دوا ایجاد

By Neha Ashraf
Health

ذہنی صحت کے بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں: ڈاکٹر عذرا پیچوہو

By Fatima Nadeem
Health

قومی ادارہ امراضِ قلب کراچی میں دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?