MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسرسے بچاؤ اور پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ’سپر ویکسین‘ کی آزمائش

Last updated: اکتوبر 16, 2025 10:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنس دانوں نے ایک ’سپر ویکسین‘ تیار کی ہے جو کینسر کو بڑھنے اور پھیلنے سے روک سکتی ہے۔

‎محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک نئی ’نینوپارٹیکلز‘ پر مبنی ویکسین کی چوہوں پر آزمائش کی ہے جو میلانوما، لبلبے اور ٹرپل نیگیٹیو بریسٹ کینسر کو روک سکتا ہے۔

‎تحقیق میں بتایا گیا کہ جن چوہوں میں ویکسین لگائی گئی ان میں 88 فیصد چوہے ٹیومر سے پاک رہے جبکہ کچھ کینسر کے کچھ اقسام میں بیماری پھیلنے میں کمی واقع ہوئی اور کچھ کیسز میں بیماری کا پھیلاؤ رک گیا۔

‎نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ ویکسین چوہوں میں کینسر کے ٹیومر کو صرف محدود اور صاف ہی نہیں کر سکتا بلکہ حفاظتی شیلڈ کے طور پر بھی کام کر سکتا ہے۔ تاہم، اس ویکسین کی ابھی انسانوں پر آزمائش نہیں کی گئی ہے۔

‎امریکی شہر ایمہرسٹ کی یونیورسٹی آف میساچوسیٹس میں بائیومیڈیکل انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر پرابھانی اتوکرالے جنہوں نے تحقیق کی سربراہی کی، کا کہنا تھا کہ قوتِ مدافعت کو فعال کرنے کے لیے ان نینوپارٹیکلز کی انجینئرنگ کے ذریعے ٹیومر کی نمو روک کر مریضوں کو بچایا جا سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سکیورٹی خدشات کے باعث چمن میں انسداد پولیو مہم مؤخر
Next Article پاکستان میں تمباکو نوشی تشویشناک حد تک بڑھ گئی، فوری پابندیوں اور مؤثر وارننگز کی ضرورت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

الائیڈ ہیلتھ گریجوایٹس کے لیے ہاؤس جاب لازمی، لائسنس بھی مشروط

By Neha Ashraf
معدے کے بیکٹیریا مونگ پھلی سے شدید الرجی کا علاج بن سکتے ہیں
Healthتازہ ترین

معدے کے بیکٹیریا مونگ پھلی سے شدید الرجی کا علاج بن سکتے ہیں

By Haris Ali
Health

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

By Neha Ashraf
Health

ڈبلیو ایچ او کی اپیل پر پاکستان کا انسداد پولیو کے لیے افغانستان سے تعاون کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?