MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سکیورٹی خدشات کے باعث چمن میں انسداد پولیو مہم مؤخر

Last updated: اکتوبر 16, 2025 10:52 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سکیورٹی خدشات کے باعث چمن میں انسداد پولیو مہم کو مؤخر کر دیا گیا۔

‎ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے سکیورٹی خدشات کے پیش پولیو مہم مؤخر کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

‎محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ چمن میں پولیو مہم کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

‎یاد رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ڈیوٹی پر تعینات لیویز اہلکار شہید ہوگیا تھا جس پر وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے اظہارِ افسوس کیا ہے اور شہید اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کولمبیا کا غزہ کی تعمیر نو کے لیے ضبط شدہ سونا دینے کا اعلان
Next Article کینسرسے بچاؤ اور پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ’سپر ویکسین‘ کی آزمائش
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

Health

این آئی سی وی ڈی کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر طاہر صغیر کا صحت مند معاشرے کے لیے جنک فوڈ کے خلاف سخت حکومتی اقدامات پر زور

By Neha Ashraf
Health

ہیومن پلیسینٹا کیس، ایف آئی اے کی تحقیقات میں بڑے انکشافات

By Neha Ashraf
Health

پنجاب: امراض قلب کے مریضوں کیلئے 16 اضلاع میں کیتھ لیب کے قیام کا آغاز

By Neha Ashraf
پاکستان میں 97 اضلاع کے 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا دیے گئے
Health

پاکستان میں 97 اضلاع کے 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا دیے گئے

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?