MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب: امراض قلب کے مریضوں کیلئے 16 اضلاع میں کیتھ لیب کے قیام کا آغاز

Last updated: جولائی 29, 2025 1:06 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ایک اور وعدہ پورا ہوگیا، امراض قلب میں مبتلا مریضوں کے لئے 16 اضلاع میں کیتھ لیب کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

‎پنجاب میں ضلع کی سطح پر سرکاری ہسپتالوں میں اینجو پلاسٹی کا آغاز ہوگا، اٹک، جہلم، میانوالی، قصور، جھنگ، وہاڑی، بہاولنگر اور لیہ میں کیتھ لیب قائم ہوں گی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، شیخوپورہ، خانیوال، راجن پور، بھکر، چکوال، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد میں کیتھ لیب بنائی جائیں گی۔

‎وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر کیتھ لیب کے لئے ڈاکٹرز اور اسٹاف کی تعیناتی کا آغاز کر دیا گیا، اس حوالے سے بہترین انٹرنیشنل کارڈیالوجسٹ کی خدمات طلب کی گئی ہیں، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ایف سی پی ایس، ایم ڈی اور امریکن بورڈ آف کارڈیالوجی سے ڈپلومہ کرنے والے ڈاکٹرز کو تعینات کیا جائے گا۔

‎وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کیلئے بہترین کارڈیالوجسٹ کی خدمات حاصل کرنے کا حکم دیا ہے، ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب نے کارڈیالوجسٹ،میڈیکل آفیسرز، نرسز اور ٹیکنالوجسٹ بھرتی کیلئے پراسیس کا آغاز کر دیا۔

‎مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اضلاع میں کیتھ لیب بننے سے اینجو پلاسٹی کیلئے مریضوں کو بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا، ہر ضلع میں مرحلہ وار کیتھ لیب بنائیں گے، مریضوں کو فوری ریلیف ملنا ممکن ہوگا، ڈسٹرکٹ کیتھ لیب میں ناصرف بہترین ڈاکٹر بلکہ عملے کی موجودگی کو یقینی بنائیں گے، ہر مریض کو علاج کی بہترین سہولتیں گھر کی دہلیز پر میسر ہوں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا خدشہ، NDMA نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا
Next Article پنجاب، سرکاری اسپتال سے باہر کی ادویات نہ لکھنے پر شہریوں کی اموات کاانکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

امریکہ نے یونیسیف، گاوی اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے لیے امداد بحال کر دی
Healthتازہ ترین

امریکہ نے یونیسیف، گاوی اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے لیے امداد بحال کر دی

By Haris Ali
Health

سرکاری اسپتالوں میں نرسوں کی قلت و پروموشن کے مسائل جلد حل کرنیکی یقین دہانی

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں مختلف اقسام کے بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی کی صورتحال تشویشناک، 24 گھنٹے میں مزید 4 اموات، 1192 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?